غلام مصطفیٰ وہ میرے مینٹور تھے ، میرے استاد تھے ، مربی تھے ، جس نے مجھے زندگی میں ہاتھ پکڑ کر تیز رفتار میڈیا کی دوڑ میں پاؤں پاؤں چلنا سکھایا ۔۔۔ اچھا سکرپٹ کیسے لکھنا ہے ۔۔۔۔ منفرد اسٹوری کیسے کرنی ہے ۔۔۔۔ آئیڈیاز سے […]
کراچی کا علاقہ لیاری جہاں آپ کو ملتے ہیں ثقافت کے رنگ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے۔ یہاں بستے ہیں ہندو بھی، عیسائی بھی اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ذکری کمیونٹی بھی۔ فن مصوری سے مزین لیاری میں موجود امن کی یہ دیوار یہاں کے نوجوانوں کا وہ […]
حرشہ دولت میں کراچی میں پیدا ہوئی اور ایک ہندو گھرانے میں تربیت پائی۔ اسکول سے لے کر کالج تک میرے ہندو دوستوں کے ساتھ ساتھ کئی عیسائی اور مسلمان دوست بھی رہے لیکن آج کا دن میرے لیے بہت الگ سا تھا۔ آج پہلی دفعہ ایسا […]
(پرزم رپورٹ) پاکستان میں بیشتر خواتین صحافیوں کے لیے پرموشن کی کوئی باضابطہ پالیسی نہیں ہے، خواتین صحافی نوکری چھین جانے اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ جسے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس ( […]
پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور تشدد کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ ان جرائم میں ملوث افراد ہر قسم کی سزا سے مستثنیٰ ہیں۔ سزا سے استثنیٰ کا یہ تصور صحافیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم کا بنیادی سبب ہے ۔ اس بات کا […]
دیوالی روشنی کی اندھیرے پر فتح کا دن مانا جاتا ہے۔ ہندو برادری ان پھولوں میں سے ایک ہے جو پاکستان میں مختلف مذاہب کے گلدستے میں موجود ہیں۔ ہم جتنے زیادہ دیے روشن کریں گے،اندھیرا اتنا ہی دور ہوتا رہے گا۔ Video Courtesy: Anna Tarazevich (Candle) Shashank Sharma (Fire […]