یوتھ فار ہیومینٹی پراجیکٹ کس طرح نوجوانوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے امن اور سماجی بیداری کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جانئے ماہرِ تعلیم حناالیاس سے
(پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج اسی جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
پاکستان سکھوں کے کچھ مقدس مقامات کا گھر ہے۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور مزاربھی ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایک تاریخی راہداری بھی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے نارووال میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کوسیدھے مزار تک آسان ویزا اور رسائی کی اجازت دیتا ہے۔ #darbarSahib
اس ویڈیو میں، یوتھ لیڈر حنا بخاری پاکستان میں یوتھ فار ہیومینٹی پروجیکٹ کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کر رہی ہیں۔ اس پروجیکٹ کے ذریعے وہ پاکستان میں موجود ؐمختلف ثقافتوں اور مذاہب کے بارے میں سمجھنے ؐیں کامیاب ہوئی ہیں۔
یہ کہانی کراچی کے ایک ایسے صحت مرکز کی ہے جہاں علاج کے لیے جانے والوں سے دعائیں بطور فیس وصول کی جاتی ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں جاننے کے لئے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ
ہم تفہیم پیدا کرکےاخلتلافات کو کیسے ختم کرسکتے ہیں۔ نوجوان رہنما ارسلان عبداللہ مختلف نقطہ نظر کو جاننے اور اپنانے کی اہمیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جاننےکےلیے دیکھیں یہ وڈیو
پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مثبت استعمال کرتے ہوئے، امن کے سفیر کی حیثیت سے انسان دوستی کی شاندار مثالیں قائم کر سکتے ہیں۔ یہ نوجوان امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے میں مزید کیا کردار ادا کر سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھئے یہ ٹاک شو۔
(زین العابدین) آج مجھے حیرت انگیز خوشی نے گھیر رکھا تھا۔ میرا دل ایک ہندو اور مسلمان کی بے مثال دوستی کو جان کر جھوم سا گیا ۔ یوں تو شہرِ کراچی میں سماجی و مذہبی رواداری کی بہت بڑی مثالیں ملتی ہیں مگر کورنگی کےعلاقے میں مجھے […]
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں