تازہ ترین

October 19, 2023

سندھ کے خانہ بدوش ہندو قبیلے

  (میندھرو کاجھروی) سندھ کی شاہراہوں  پر ۔۔۔ گدھوں پر سامان لادے ۔۔۔ ایک منزل سے دوسری منزل کی جانب نقل مکانی کرتے  ایسے لوگ اکثر  آپ نے دیکھے ہوں گے ۔ یہ سندھ کے وہ ہندو خانہ بدوش قبیلے ہیں  جو  صدیوں پرانی روایات اور ثقافت   کا  سفر طےکرتے […]
October 16, 2023

تھرپارکر میں سودی کاروبار اور اس کے معاشرتی اثرات

 (میندھرو کاجھروی)   تھرپارکر سندھ کا صحرائی، خشک آب و ہوا، پرامن اور تہذیب کے لحاظ سے بڑا شاہکار خطہ ہے۔ کارونجھر جیسے خوبصورت پہاڑ اور کوئلے جیسا بلیک سونا رکھنے والا یہ ضلع کئی سماجی مسائل کا شکار ہے۔ تھرپارکر کی کل آبادی 1.6 ملین ہے، جس میں 50 […]
September 28, 2023

کراچی میں یہودیوں اور پارسیوں کی تاریخی رہائش گاہ

کراچی میں یہودیوں اورپارسیوں کی تاریخی رہائش گاہ گئے وقتوں کا کیا پیغام سنا رہی ہے، دیکھیں اس وڈیو میں رپورٹ: عائشہ خان ایڈیٹر: محمد زاہد  
September 26, 2023

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام، آفاق کی اس کارگہ شیشہ گر ی کا

  (اشوک رامانی) حسین دوشیزائیں نازک اور نفیس چوڑیاں   بڑے ناز و نخرے  سے پہنے اٹھکیلیاں کرتی نظر آتی ہیں لیکن کانچ کو  خوبصورت شکل  دےکر خوبصورت چوڑیاں بنانے والے  اور ان کے ہاتھ ۔۔۔نازک اور نفیس نہیں۔ آگ سے کھیلتے ہاتھ ، زمانے کی سختیاں جھیلتے عادی بدن اور […]
September 16, 2023

حیدرآباد کی مذہبی عبادت گاہیں ، سندھ کی رواداری اور قبضے

   (اشوک رامانی) حیدرآباد کی سونار گلی میں آج بھی ایک ایسا قدیم مندر موجود ہے، جسے آباد دیکھنے کے لیے ہندو برادری منتظر ہے۔ ان میں سے کئی آنکھیں اب بوڑھی ہو چکی ہیں، مگر زنگ لگے تالے اور مٹی میں  سے ڈھکے دروازے  آج بھی مندر پر قبضے […]
September 16, 2023

ڈاؤن سنڈروم سے متاثرہ لڑکی نے سب کو حیران کر دیا

کراچی کی سیدہ علشبہ امین الدین ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہیں مگر آرٹ اور بزنس کی دنیا میں کیسے نام کما رہی ہیں، دکھیں اس رپورٹ میں رپورٹ عائشہ خان کیمرہ مین محمد زاہد
September 6, 2023

کراچی کا تاج محل

ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
September 4, 2023

خوابوں کے سوداگر

    (اشوک شرما)   تیس  سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے  کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ  ان خوابوں کی بیوپاری ہیں   جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔   ویسے  اس کا آبائی تعلق تو  سندھ کے  علاقے شکار پور […]
August 30, 2023

خوف کو شکست دینے والی – تلسی میگھواڑ

   (اشوک رامانی)   ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]
August 25, 2023

کراچی میں چُھپا قدیم خزانہ

آج ہم آپ کو کراچی کی ایک ایسی مارکیٹ لے چلتے ہیں جہاں چھپے ہیں زمانہ قدیم کے خزانے ریسرچ نمرہ احمد کیمرہ مین محمد زاہد