تازہ ترین

December 5, 2022

تھنک ٹینک ؛ عمران اسلم

     غلام مصطفیٰ    وہ میرے مینٹور تھے ، میرے استاد تھے ، مربی تھے ، جس نے مجھے زندگی میں ہاتھ پکڑ کر تیز رفتار میڈیا کی دوڑ میں پاؤں پاؤں چلنا سکھایا ۔۔۔ اچھا سکرپٹ کیسے لکھنا ہے ۔۔۔۔ منفرد اسٹوری کیسے کرنی ہے ۔۔۔۔ آئیڈیاز سے […]
November 19, 2022

وہ لمحہ جب میں وجد میں آگئی

     حرشہ دولت   میں کراچی میں پیدا ہوئی اور ایک ہندو گھرانے میں تربیت پائی۔ اسکول سے لے کر کالج تک میرے ہندو دوستوں کے ساتھ ساتھ کئی عیسائی اور مسلمان دوست بھی رہے لیکن آج کا دن میرے لیے بہت الگ سا تھا۔ آج پہلی دفعہ ایسا […]
September 29, 2022

پاکستانی ہندو آشرم جہاں کوئی جاندار بھوکا نہیں رہتا

(سورج جےپال)   میں تھرکے ریگستان کا باسی ہوں۔ یہاں گرمی کی حدت و خشک سالی، انسان اور جانور، دونوں کو ہی  پیاس سے ہلکان اور بھوک سے بے حال کر دیتی ہے۔ قدرتی آفتیں بھی جیسے تھر کو اپناگھر ہی سمجھتی ہیں۔ کبھی یہاں قحط موت کا رقص کرے […]
September 29, 2022

معمارِکراچی ۔ پارسی کمیوٹنی کی خدمات

(شیما صدیقی)   کراچی کی تاریخ کا زکر ہو پارسی کمیونٹی  کا  نام نہ آئے کراچی  کو  مچھیروں کی بستی سے روشنیوں کا شہر  بنانے میں  جہاں برٹش راج  نے اپنا کردار ادا کیا وہیں  پارسی براداری مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ پارسی مذہب کو دنیا […]
September 24, 2022

جہاں ذات پات اور مذہب بےمعنی ہو جائیں

      ( بلبیرسنگھ) میں پنجاب کے اس حصے  میں سفر کر رہا تھا جہاں  سورج  تو غروب ہوتا ہے لیکن  انسانیت، محبت اور رواداری  کی روشنی بھی وہیں سے طلوع ہوتی ہے۔ اس   سڑک پر دوڑتی گاڑی کے ساتھ ساتھ  میرے دل کی رفتار بھی  ہمیشہ تیز ہوجاتی […]
August 27, 2022

کیلاشی سیاہ گلابوں کی رنگین زندگی

     (ثناء انعام) برف  پوش پہاڑوں  کے دامن میں  کھلے سیاہ گلاب ایک رنگین  تہذب کا پتہ دیتے ہیں۔  میں نے  کالے گلابوں  کی، زندگی کے اجالوں سے بھرپور،     نیلی آنکھیں دیکھیں تو  شہری زندگی کے جھمیلوں کی جگہ سکون اور  امیدوں کے دریچے کھل گئے۔ کالی لباس میں […]
August 27, 2022

من مسجد۔۔۔۔ من مندر

(ثناء انعام) جتنے اس کے قدم اٹھتے۔۔۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی جاتی۔ بچپن سے جس ملک کو وہ دشمن کی سرزمین سمجھتا آیا، یہاں آنا اس کی سب سے بڑی خواہش بن گئی تھی۔۔ اور پھر مہینوں  بعد اسکا انتظار ختم ہوا  تھا ! بھارت کےہندو ہونے کے ناطے […]
August 26, 2022

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عام لوگ کیا کریں؟

(ثنا انعام) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ آلودگی، موسمیاتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ سائیکل چلا کر کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آلودگی اور موسمیاتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے […]
August 22, 2022

دھندلی لکیریں

(ہرشا دولت بھمانی) رمو   ( رمضان ) نے جھونپڑی کے کونے میں  چار پائی پر  پڑی    بوڑھی ہاجراں کو اٹھا کر دوائی پلائی ، دوائی پی کر بوڑھی ہاجراں۔۔۔۔  اوہو  ۔۔اوہو۔۔۔۔   کی آوازیں  نکالتے ہوئے اپنی کھانسی کو زبردستی قابو کرنے لگی ۔  ماں کو دوائی پلانے کے بعد  رمو […]