فیچر

September 4, 2023

خوابوں کے سوداگر

    (اشوک شرما)   تیس  سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے  کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ  ان خوابوں کی بیوپاری ہیں   جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔   ویسے  اس کا آبائی تعلق تو  سندھ کے  علاقے شکار پور […]
August 30, 2023

خوف کو شکست دینے والی – تلسی میگھواڑ

   (اشوک رامانی)   ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]
August 18, 2023

سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات کیسے تھم سکتے ہیں؟

   (اشوک رامانی) حیدرآباد کی  ستائیس سالہ چاندنی میگھواڑچھ  ماہ قبل اغوا ہوئی۔ ان کی بھائی ونود کمار کے مطابق  میری بہن کو ماتلی کے گاؤں جاڑکی کے باسی حمیر اور جمشید نے اغوا کیا،جس کے بعد ہم حالی روڈ تھانہ گئے مگر اغوا کا کیس داخل نہیں ہوا۔ چھ […]
July 31, 2023

سندھ ہندو شادی قوانین پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹیں اورخواتین کی مشکلات

                (اشوک شرما ) 26 سالہ مینا بائی اور 28 سالہ پرکاش کی شادی تقریباً ڈیڑھ برس قبل ہوئی تھی مگر تا حال ان کے پاس شادی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔  ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں افراد ٹنڈو محمد خان کے […]
July 27, 2023

سندھ کے حسینی ہندو اور محرم

    (اشوک رامانی) جیسے ہی محرم کا چاند نظر آتا ہے، حیدرآباد میں جامشورو روڈ پہ آباد گاؤں کولہی گوٹھ میں آباد ہندو مرد، خواتین اور بچے خاص قسم کے کھولنے بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ یہ تمام تر تیاریاں چھ ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں مگر […]
February 23, 2023

کام سے بنتے ہیں کردار

(اجے کمار)   “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]
October 7, 2022

پاکستان سے محبت کرنے والی  ہندو کمیونٹی

     (پون کمار)   شہر کے پلو ں کے نیچے کپڑے دھوتی ، جھگیوں میں کھانا پکاتی ، ان  خواتین کا تعلق ہے  ،پاکستان  کے  سب سے زیادہ نظر اندازکیے جانے والی برادری سے۔ہندو مذہب  سے تعلق رکھنے  والی باگڑی برادری سندھ سمیت  پاکستان کے ہر گوشے میں ہمیں […]
August 27, 2022

کیلاشی سیاہ گلابوں کی رنگین زندگی

     (ثناء انعام) برف  پوش پہاڑوں  کے دامن میں  کھلے سیاہ گلاب ایک رنگین  تہذب کا پتہ دیتے ہیں۔  میں نے  کالے گلابوں  کی، زندگی کے اجالوں سے بھرپور،     نیلی آنکھیں دیکھیں تو  شہری زندگی کے جھمیلوں کی جگہ سکون اور  امیدوں کے دریچے کھل گئے۔ کالی لباس میں […]
August 22, 2022

کراچی کی سماجی تبدیلی اورنئی منصوبہ سازی

(غلام مصطفیٰ) کراچی 16 ملین   کی آبادی رکھنے والا  پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ جو سندھ کی  آبادی کا  ایک تہائی اور پاکستان  کی شہری آبادی کا   پانچواں     حصہ ہے ۔ تین ھزار چھ سو اسکوائر کلومیٹر پر پھیلے  شہر کراچی  کی معیشت   سیاسی گروہ بندیوں  میں […]
August 22, 2022

دھندلی لکیریں

(ہرشا دولت بھمانی) رمو   ( رمضان ) نے جھونپڑی کے کونے میں  چار پائی پر  پڑی    بوڑھی ہاجراں کو اٹھا کر دوائی پلائی ، دوائی پی کر بوڑھی ہاجراں۔۔۔۔  اوہو  ۔۔اوہو۔۔۔۔   کی آوازیں  نکالتے ہوئے اپنی کھانسی کو زبردستی قابو کرنے لگی ۔  ماں کو دوائی پلانے کے بعد  رمو […]