مذہبی رواداری

November 13, 2023

پاکستان میں دیوالی کے دیپ

دیپ دیوالی کے جلیں, کرسمس کے یا شبِ برات کے ہم تو بس ہر سُو روشنی چاہتے ہیں                
July 27, 2023

سندھ کے حسینی ہندو اور محرم

    (اشوک رامانی) جیسے ہی محرم کا چاند نظر آتا ہے، حیدرآباد میں جامشورو روڈ پہ آباد گاؤں کولہی گوٹھ میں آباد ہندو مرد، خواتین اور بچے خاص قسم کے کھولنے بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ یہ تمام تر تیاریاں چھ ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں مگر […]
June 1, 2023

مذہبی اختلافات سے بالاتر قبرستان کی داستان

یہ وڈیو پاکستان کے 26 ایریا قبرستان میں پائے جانے والے گہرے اتحاد کو ظاہر کرتی ہے۔ دیکھیں یہ زمین کس طرح مذہبی اور ثقافتی اختلافات سے بالاتر ہے اور مذہبی قبولیت اور احترام کو فروغ دے رہی ہے
May 25, 2023

رواداری کے کلچر کا فروغ اور جامعہ کراچی

کیا آپ جانتے ہیں کہ جامعہ کراچی ملک کی ایک ایسی درس گاہ ہے جو ہر مذہب کے طلباء کو تحفظ کا احساس دلاتی ہے۔ یہاں طلباء اور اسٹاف کے لیے مسجد، مند اور چرچ بھی موجود ہیں۔
May 23, 2023

رنگِ امن – دستاویزی فلم

دنیا کو امن کے رنگوں سے سجانے والی لڑکیوں کی کہانی یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد پروڈکشن کوآرڈینیٹر ثنا انعام (پرزم میڈیا) پروڈکشن کوآرڈینیٹر نتاشا افتخار (شعور […]
May 5, 2023

مذہب سے بڑی ہے انسانیت

   (سعدیہ مظہر )   یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
March 18, 2023

امن کے سفیر – کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی

     (زین العابدین) آج مجھے حیرت انگیز  خوشی نے گھیر رکھا تھا۔  میرا دل ایک ہندو اور مسلمان کی بے مثال دوستی کو جان کر جھوم سا گیا ۔ یوں تو شہرِ کراچی میں سماجی و مذہبی رواداری کی بہت بڑی مثالیں ملتی ہیں مگر کورنگی کےعلاقے میں مجھے […]
March 2, 2023

مندر ، مسجد اور درگاہ پیار بانٹتے ہوئے ساتھ ساتھ

دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے میں جلد آنے والی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل”  جہاں ایک ہی چھت کے نیچے ایک مسجد اور ایک مندر آباد ہیں
February 28, 2023

مختلف مذاہب کے مکین ایک ہی بستی میں

    (پریسا آفرین)   میری پیدائش اور پرورش کراچی میں ہوئی ہے، بچپن سے ہی میں پڑوسیوں سے لے کر دوستوں تک  مسلمانوں میں گھری رہی ہوں۔   اپنے ساتھ بسنے والی  دوسری اقلیتوں کے بارے میں جاننے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن جب میں نے کراچی کے ایک […]
February 17, 2023

سماجی ہم آہنگی کیسے پیدا کی جائے

    (زین العابدین)   یہ فروری کی ایک سرد رات  تھی ۔ محلے  کے نکڑ پہ لگی پیلی اسٹریٹ لائٹ  کی روشنی   نے گلی میں  دھند کا سماں باندھ دیا تھا ۔  یہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا  جہاں سے میں  گزر رہا تھا۔ میں نے بیس بائیس […]