(ہرشا دولت بھمانی) رمو ( رمضان ) نے جھونپڑی کے کونے میں چار پائی پر پڑی بوڑھی ہاجراں کو اٹھا کر دوائی پلائی ، دوائی پی کر بوڑھی ہاجراں۔۔۔۔ اوہو ۔۔اوہو۔۔۔۔ کی آوازیں نکالتے ہوئے اپنی کھانسی کو زبردستی قابو کرنے لگی ۔ ماں کو دوائی پلانے کے بعد رمو […]