(سندس جمیل) اگر یہ نہیں جاننا کہ کس یوٹیوبر کی کتنی کمائی ہے اور کتنے افئیرز ہیں مگر الگورتھم پھر بھی بتا رہا ہے، اگر یہ نہیں جاننا کہ کس ایکٹر کی شادی کس ماہ میں ہے اور اس کا بچہ کس اشتہار میں آیا ہے تو پھر بھی […]
(نمرہ اکرم) میں کراچی کے پُرشور علاقے صدر میں صرف اس لیے موجودتھی کہ مجھے اپنی دوست کے لیے تحفہ لینا تھا لیکن ایسا تحفہ جو عام تحائف سے تھوڑا ہٹ کر ہو ۔ جیسے ہی میں نے اُس گلی میں قدم رکھا سارا شور و غل کہیں […]
(نمرہ اکرام) پاکستان میں بہت قدیم اورتاریخی شہر موجود ہیں لیکن صوبہ پنجاب میں ایک ایسا شہر بھی ہے جو تقریبا دو ہزار چار سو سال پرانا ہے ۔ اس کے بارے میں دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ یہ علاقہ 500 قبلِ مسیح سے یہاں […]
(نمرہ اکرم) میں ساڑھے چھ سو سال پرانے اس قبرستان میں کھڑی تھی، میری نظروں کے سامنے دور دور تک اونچی اونچی خوبصورت قبریں تھیں ۔قبریں اور وہ بھی خوبصورت، جی! ان کے انوکھے پن نے مجھے بے پناہ حیرت میں ڈال دیا […]
(اشوک رامانی ) رات کی تاریکی ابھی چھٹتی بھی نہیں ۔۔۔ کہ وہ سینکروں کی تعداد میں اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر زمانے کے گرم وسرد کا مقابلہ کرنے نکل پڑتی ہیں ۔ کہ ان کے پاس نہ تو اچھے مستقبل کے خواب ہیں اور نہ خواب دیکھنے کے […]
(نمرہ اکرم) کراچی کی اس تاریخی گلی میں پیدل چلتے دکانداروں اور گاہکوں کا شور اور مسلسل ٹھک ٹھک کی آوازیںمیرے کانوں میں پڑ رہی تھیں لیکن میرے ذہن کے نہاں خانوں میں کلاسیکل موسیقی کی دھنیں گونج رہی تھیں۔ نصف صدی پہلے یہاں پر آباد […]
(عائشہ خان) حجاب میں لپٹی مریم بڑی پھرتی سے اپنے ہاتھ پیر چلا رہی تھی، اس کا ہر انداز اتنا جارحانہ تھا کہ اپنے سامنے کھڑی حریف کو اس نے چند منٹوں میں ہی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔ مریم کو دیکھ کر کسی بھی عورت کے اندرمقابلے کا، […]
(نمرہ اکرم) آئل بدلنا ہو یا ٹائر پنچر لگانا ہو یہ سب کام مردوں کے سمجھے جاتے ہیں لیکن میرے لیے یہ تھوڑا حیران کُن تھا جب میں نے اپنے بھائی سے یہ سُنا کہ وہ اپنے بائیک کا آئل بدلوانےمکینک کے پاس گیا۔آپ سوچ رہے ہوں […]
(پریسا آفرین) میں افراتفری سے بھرے اس شہر میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی ۔ اس کی ہلچل سے بھری سڑکیں، مصروف لوگ اور خوبصورت میراث نے مجھے ہمیشہ ہی مسحور کیے رکھا۔ سال بہ سال، جیسے جیسے میں بڑی ہوتی گئی، میں نے دیکھا کہ کراچی مختلف […]