بلاگز

February 21, 2023

پاکستانی مشنری اسکول؛ عیسائی برادری کا قیمتی تحفہ

    (پریسا آفرین)   پاکستان  میں مذہبی اقلیتوں کے کام کے بارے میں جاننے کی خواہش کا سرا پکڑے، مجھے عیسائی برادری کے بار ے میں کچھ ایسی معلومات تک رسائی ملی جو میں آپ کوبھی بتا نا چاہتی ہوں۔ عیسائی پاکستان کی سب سے بڑی اقلیتوں میں سے […]
February 17, 2023

سماجی ہم آہنگی کیسے پیدا کی جائے

    (زین العابدین)   یہ فروری کی ایک سرد رات  تھی ۔ محلے  کے نکڑ پہ لگی پیلی اسٹریٹ لائٹ  کی روشنی   نے گلی میں  دھند کا سماں باندھ دیا تھا ۔  یہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا  جہاں سے میں  گزر رہا تھا۔ میں نے بیس بائیس […]
January 28, 2023

پچاس برس سے انصاف کی متلاشی پاکستانی خاتون کی کہانی

      ثناء انعام   ان جھریوں بھری آنکھوں  میں اب خواب مرنے کو ہیں۔ کئی دہائیاں قبل   لاہور کی  رہائشی  طاہرہ سلطانہ نے یہ سفر طاقت اور جوانی میں 33 سال کی عمر میں شروع کیا، اس یقین کے ساتھ کہ انصاف کی یہ جنگ بالآخر  وہ جیت […]
January 20, 2023

جبری قید سے آزادی کی ہیرو ۔۔۔ایک ہندو خاتون

     (پون کمار)   سندھ دھرتی کے  آسمان کا رنگ آج للت  کو بہت کھلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا  .جہاں اس نے اپنی زندگی کی چالیس سے زائد بہاریں گزار یں تھیں ۔ مشقت کی چکی میں پستے، زندگی کی بےیقینی نے اس کے چہرے پر  جھریوں کا […]
January 18, 2023

می رقصم ۔۔۔ رقص درویش

      (غلام مصطفیٰ )   اپنی ذات  کی گہرائیوں میں گم ، سفید لمبی گھیر دار عباوں  میں ملبوس ۔۔ بند آنکھوں اور روشن دل رکھنے والے  والے درویش ۔۔ ایک مخصوص  لے پر یکسانیت سے  گردش کر رہے ہیں ۔  جیسے  تیز بہتے ہوئے دریا میں کئی […]
November 19, 2022

وہ لمحہ جب میں وجد میں آگئی

     حرشہ دولت   میں کراچی میں پیدا ہوئی اور ایک ہندو گھرانے میں تربیت پائی۔ اسکول سے لے کر کالج تک میرے ہندو دوستوں کے ساتھ ساتھ کئی عیسائی اور مسلمان دوست بھی رہے لیکن آج کا دن میرے لیے بہت الگ سا تھا۔ آج پہلی دفعہ ایسا […]
October 19, 2022

نوجوانوں میں بڑھتا ہو ا خود کشی کا رجحان ۔۔۔ عوامل اور وجوہات

        ثناء ا نعام وہ ایک سہانی صبح تھی جب علی  کے والدین اور چھوٹا   بھائی  اسے اٹھائے اسپتال میں حیران و پریشان کھڑے تھے۔ علی نے رات کےکسی پہر اپنی جان لینے کی کوشش کی تھی اور ابھی ڈاکٹر اس کے معدے کو صاف کرنے میں […]
September 29, 2022

پاکستانی ہندو آشرم جہاں کوئی جاندار بھوکا نہیں رہتا

(سورج جےپال)   میں تھرکے ریگستان کا باسی ہوں۔ یہاں گرمی کی حدت و خشک سالی، انسان اور جانور، دونوں کو ہی  پیاس سے ہلکان اور بھوک سے بے حال کر دیتی ہے۔ قدرتی آفتیں بھی جیسے تھر کو اپناگھر ہی سمجھتی ہیں۔ کبھی یہاں قحط موت کا رقص کرے […]
September 29, 2022

معمارِکراچی ۔ پارسی کمیوٹنی کی خدمات

(شیما صدیقی)   کراچی کی تاریخ کا زکر ہو پارسی کمیونٹی  کا  نام نہ آئے کراچی  کو  مچھیروں کی بستی سے روشنیوں کا شہر  بنانے میں  جہاں برٹش راج  نے اپنا کردار ادا کیا وہیں  پارسی براداری مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ پارسی مذہب کو دنیا […]
September 24, 2022

جہاں ذات پات اور مذہب بےمعنی ہو جائیں

      ( بلبیرسنگھ) میں پنجاب کے اس حصے  میں سفر کر رہا تھا جہاں  سورج  تو غروب ہوتا ہے لیکن  انسانیت، محبت اور رواداری  کی روشنی بھی وہیں سے طلوع ہوتی ہے۔ اس   سڑک پر دوڑتی گاڑی کے ساتھ ساتھ  میرے دل کی رفتار بھی  ہمیشہ تیز ہوجاتی […]