بلاگز

August 27, 2022

کیلاشی سیاہ گلابوں کی رنگین زندگی

     (ثناء انعام) برف  پوش پہاڑوں  کے دامن میں  کھلے سیاہ گلاب ایک رنگین  تہذب کا پتہ دیتے ہیں۔  میں نے  کالے گلابوں  کی، زندگی کے اجالوں سے بھرپور،     نیلی آنکھیں دیکھیں تو  شہری زندگی کے جھمیلوں کی جگہ سکون اور  امیدوں کے دریچے کھل گئے۔ کالی لباس میں […]
August 27, 2022

من مسجد۔۔۔۔ من مندر

(ثناء انعام) جتنے اس کے قدم اٹھتے۔۔۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی جاتی۔ بچپن سے جس ملک کو وہ دشمن کی سرزمین سمجھتا آیا، یہاں آنا اس کی سب سے بڑی خواہش بن گئی تھی۔۔ اور پھر مہینوں  بعد اسکا انتظار ختم ہوا  تھا ! بھارت کےہندو ہونے کے ناطے […]
August 22, 2022

کراچی کی سماجی تبدیلی اورنئی منصوبہ سازی

(غلام مصطفیٰ) کراچی 16 ملین   کی آبادی رکھنے والا  پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ جو سندھ کی  آبادی کا  ایک تہائی اور پاکستان  کی شہری آبادی کا   پانچواں     حصہ ہے ۔ تین ھزار چھ سو اسکوائر کلومیٹر پر پھیلے  شہر کراچی  کی معیشت   سیاسی گروہ بندیوں  میں […]
August 22, 2022

دھندلی لکیریں

(ہرشا دولت بھمانی) رمو   ( رمضان ) نے جھونپڑی کے کونے میں  چار پائی پر  پڑی    بوڑھی ہاجراں کو اٹھا کر دوائی پلائی ، دوائی پی کر بوڑھی ہاجراں۔۔۔۔  اوہو  ۔۔اوہو۔۔۔۔   کی آوازیں  نکالتے ہوئے اپنی کھانسی کو زبردستی قابو کرنے لگی ۔  ماں کو دوائی پلانے کے بعد  رمو […]
August 22, 2022

پچاس ارب کے پانی چور

(غلام مصطفیٰ) اس سے میری ملاقات   ایک اتوار بازار  میں ہوئی ، وہ  ھفتہ وار بچت بازاروں میں  مصنوعی   جیولری کا ٹھیلہ لگاتا تھا ، بچوں کیلئے چھوٹی موٹی جیولری خریدتے ہوئے    میں اس سے بھاو تاو کرنے لگا ، میرے کم قیمت لگانے پر وہ روہانسا ہو گیا اور […]
August 22, 2022

درد و کرب کا را ز

غلام مصطفیٰ وہ  نومبر کی  صبح تھی ۔۔۔۔۔ تاریکی نے ابھی چھٹنا شروع کیا تھا  اور سورج   نے میرے سامنے موجود ریت کے  ایک بڑے ٹیلے کے پیچھے سے ا ٓہستہ ا ٓہستہ  جھانکنے  کی ابتدا کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ا  ٓدھے کلو میٹر کے فاصلے پر  کھڑے مستطیل شکل کے […]