سماج

May 24, 2024

تاریخ، شہریت اور شہر بسانے میں ہنر مندی کا احوال

       (نصرت امین) کسی نئے شہر کا ظہور، قدیم دور میں مقامی آبادی کی ذہنی، سماجی اور معاشی ترقی کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ طریقہ زراعت میں انقلابی تبدیلیوں کے سبب فصل کا حجم غیر معمولی حد تک بڑھ جانا، مرحلہ وار تجارت کا سبب بنا اور یوں […]
November 23, 2023

ہمارے گمنام ہیرو ۔۔۔۔ جہدِمسلسل کی کہانی

      ( رانا مالہی ) صوبہ سندھ کےصحراوں کے بیچ    ایک دورد راز گاؤں “مینا جی ڈھانی” کی آسوبائی بچپن میں پولیو کا شکار ہو ئی  ۔ٹانگوں سے معذور ہوئی تو   ان کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو گیا۔ لیکن پچھلے کئی سالوں سے وہ ہر صبح گھر […]
October 30, 2023

پائیدار ترقی کے پانچ رہنما اصول

   (نبیل اینھتونی)   انسانی معاشروں کا حُسن افراد کی خوشحالی سے منسوب ہے اور جو معاشرہ سلیقے ،طریقے  کی مہذب ،منظم اور تہذیب یافتہ اقدار سے دور ہو،  وہاں خوشحالی آ ہی نہیں سکتی ۔ یہ پہلو ہی معاشروں میں ترقی کی اولین ضمانت ہیں اور رہیں گی ۔ […]
October 16, 2023

تھرپارکر میں سودی کاروبار اور اس کے معاشرتی اثرات

 (میندھرو کاجھروی)   تھرپارکر سندھ کا صحرائی، خشک آب و ہوا، پرامن اور تہذیب کے لحاظ سے بڑا شاہکار خطہ ہے۔ کارونجھر جیسے خوبصورت پہاڑ اور کوئلے جیسا بلیک سونا رکھنے والا یہ ضلع کئی سماجی مسائل کا شکار ہے۔ تھرپارکر کی کل آبادی 1.6 ملین ہے، جس میں 50 […]
August 9, 2023

نجکای اور عوامی قرض پالیسی پاکستانیوں کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟

ملکی ترقی کا ایک اہم ستون نجکاری ہے لیکن پاکستان میں اس کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہورہے ۔ ملک  میں موجودہ نجکاری  کی پالیسیاں  مزدور طبقے  پر  منفیئ یا مثبت کس طرح  کے اثرات رکھتی ہیں، جانئیے اس رپورٹ میں    
June 1, 2023

ننکانہ صاحب کی صدیوں پرانی کہانی سناتی درس گاہ

جانئے ننکانہ صاحب کی صدیوں پرانی کہانی سناتی درس گاہ کے بارے میں جہاں مذہب کی دیواریں گرا کر تنوع کو اپنایا گیا ہے
August 22, 2022

کراچی کی سماجی تبدیلی اورنئی منصوبہ سازی

(غلام مصطفیٰ) کراچی 16 ملین   کی آبادی رکھنے والا  پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ جو سندھ کی  آبادی کا  ایک تہائی اور پاکستان  کی شہری آبادی کا   پانچواں     حصہ ہے ۔ تین ھزار چھ سو اسکوائر کلومیٹر پر پھیلے  شہر کراچی  کی معیشت   سیاسی گروہ بندیوں  میں […]
August 22, 2022

دھندلی لکیریں

(ہرشا دولت بھمانی) رمو   ( رمضان ) نے جھونپڑی کے کونے میں  چار پائی پر  پڑی    بوڑھی ہاجراں کو اٹھا کر دوائی پلائی ، دوائی پی کر بوڑھی ہاجراں۔۔۔۔  اوہو  ۔۔اوہو۔۔۔۔   کی آوازیں  نکالتے ہوئے اپنی کھانسی کو زبردستی قابو کرنے لگی ۔  ماں کو دوائی پلانے کے بعد  رمو […]
August 22, 2022

پچاس ارب کے پانی چور

(غلام مصطفیٰ) اس سے میری ملاقات   ایک اتوار بازار  میں ہوئی ، وہ  ھفتہ وار بچت بازاروں میں  مصنوعی   جیولری کا ٹھیلہ لگاتا تھا ، بچوں کیلئے چھوٹی موٹی جیولری خریدتے ہوئے    میں اس سے بھاو تاو کرنے لگا ، میرے کم قیمت لگانے پر وہ روہانسا ہو گیا اور […]