ثقافتی ورثہ

June 23, 2023

پاکستانی سینما کے بدلتے رنگ، پرویز بھٹی کے سنگ

آئیے، کراچی کے مشہور سینمابورڈ پینٹر پرویز بھٹی کی دلفریب دنیا میں قدم رکھیں،جہاں وہ آپ کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگوں کی دنیا کے سفر پر لے جائیں گے۔ اسٹوری/اسکرپٹ پریسا آفرین ایڈیٹنگ محمد زاہد پروڈکشن ثناء انعام ایکزیکیوٹوو پروڈیوسر غلام مصطفیٰ زبان اردو ترجمہ انگریزی پیشکش پرزم […]
June 14, 2023

ماضی کی سرگوشیاں: کراچی کا فراموش شدہ تعمیراتی ورثہ

   (پریسا آفرین) میں افراتفری سے بھرے اس شہر میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی ۔ اس کی ہلچل سے بھری سڑکیں، مصروف لوگ اور خوبصورت میراث نے مجھے ہمیشہ ہی مسحور کیے رکھا۔ سال بہ سال، جیسے جیسے میں بڑی ہوتی گئی، میں نے دیکھا کہ کراچی مختلف […]
May 26, 2023

بلھا کی جاناں میں کون – ڈاکٹر کلیان سنگھ کی زبانی

انسانیت کا خوبصورت پیغام دیتی بابا بھلے شاہ کی یہ نظم سنیں پاکستان میں امن کی کوششیں کرنے والی شخصیت ڈاکٹر کلیان سنگھ کلیان کی زبانی
May 25, 2023

جدید اور قدیم موسیقی کا ملاپ – لاہوتی میلا

    (پون کمار ) دمکتے چودہویں کے چاند نے حیدرآباد  کی اُس رات کو نہایت خوشگوار بنا دیا تھا، شہر کی فضا میں  صوفی کلام  کی  بازگشت تھی، کہیں پہ سرائیکی  اور سندھی زبان میں  مدھرگیت سنائی دے رہے تھے اور کہیں سے صوفی پاپ میوزک پر نوجوانوں کے […]
May 23, 2023

رنگِ امن – دستاویزی فلم

دنیا کو امن کے رنگوں سے سجانے والی لڑکیوں کی کہانی یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد پروڈکشن کوآرڈینیٹر ثنا انعام (پرزم میڈیا) پروڈکشن کوآرڈینیٹر نتاشا افتخار (شعور […]
May 22, 2023

ٹاک شو – تہوار سب کے لیے

دوسرے مذاہب کے تہواروں میں شرکت کرنے سے امن و آشتی کے پیغام کو کس طرح پھیلایا جا سکتا ہے ، جانئے ہمارے نوجوان رہنماؤں سے اس ٹاک شو میں چینل کوہِ نور نیوز پروگرام پورا سچ میزبان ڈاکٹر نبیہہ علی خان مہمان چمن لعل (سماجی کارکن) حافظ نعیم(نوجوان رہنما) […]
May 18, 2023

قیامِ امن کے لیے تہذیبوں کا کردار – ٹاک شو

آج کے پاکستان میں انڈس تہذیب امن کے قیام میں کیا کردار ادا کرسکتی ہے اور نوجوان اس تہذیب کو امن کے فروغ کیلئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں، جاننئے کے لیے دیکھیے یہ ٹاک شو۔ چینل: چینل 5 پروگرام: ںاشتے کے ساتھ میزبان: اسد نوید مہمان: کلیان سنگھ (سکھ […]
April 7, 2023

مسلمانوں اور سکھوں کو متحد کرنے والا سرحد پر واقع مزار

پاکستان سکھوں کے کچھ مقدس مقامات کا گھر ہے۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور مزاربھی ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایک تاریخی راہداری بھی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے نارووال میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کوسیدھے مزار تک آسان ویزا اور رسائی کی اجازت دیتا ہے۔ #darbarSahib
March 3, 2023

ہندو، مسلم میں یکساں مقبول مذہبی اور سیاحتی مقام

دریائے سندھ میں قائم سادھو بیلہ دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے نہایت مقدس ہے۔ یہ جگہ اب تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔سادھو بیلا کے بارے میں مزید دیکھیے اس وڈیو میں
February 27, 2023

کراچی کی مسکین گلی کے امیر لوگ

   (حرشہ دولت) میں اکثر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی کہانیوں کی تلاش میں ہر ایک سے پوچھتی رہتی ہوں کہ کیا ان کے پاس ایسی کہانیاں ہیں جن کا میں احاطہ کر سکوں۔ اگرچہ یہ گفتگو کافی عجیب ہے، لیکن یہ ان چند موقعوں میں سے ایک […]