وڈیوز

July 18, 2023

مذہبی ہم آہنگی کی جیتی جاگتی تصویر

جانیے سچا سودا گرو نانک نیواس کے بارے میں جہاں مختلف مذایب اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پاکستان میں کیسے مثبت تبدیلی لا رہے ہیں۔
July 17, 2023

عظیم فنکاروں کےماضی سے سجا – کراچی کا تاریخی میوزک ہاؤس

آئیے کراچی کی تاریخی فنکار گلی  کی خوبصورت  دنیا میں قدم رکھیں، جہاں ماضی کی دھنیں در و دیوار سے گونجتی محسوس ہوتی  ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے سنہرے دنوں میں  یہ وہ جگہ تھی جہاں دھنوں نے جنم لیا، ہنر پروان چڑھا، اور نامور صداکار و گلوکار پیدا ہوئے۔ اگرچہ […]
July 8, 2023

معاشرتی رکاوٹوں کو توڑتی لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں

کراچی کے علاقے لیاری میں پاکستان کی نوجوان لڑکیوں کا ایک باکسنگ کلب بھی ہے، جہاں صنف نازک اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیل دیکھیں اس وڈیو میں  
June 23, 2023

پاکستانی سینما کے بدلتے رنگ، پرویز بھٹی کے سنگ

آئیے، کراچی کے مشہور سینمابورڈ پینٹر پرویز بھٹی کی دلفریب دنیا میں قدم رکھیں،جہاں وہ آپ کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگوں کی دنیا کے سفر پر لے جائیں گے۔ اسٹوری/اسکرپٹ پریسا آفرین ایڈیٹنگ محمد زاہد پروڈکشن ثناء انعام ایکزیکیوٹوو پروڈیوسر غلام مصطفیٰ زبان اردو ترجمہ انگریزی پیشکش پرزم […]
June 1, 2023

ننکانہ صاحب کی صدیوں پرانی کہانی سناتی درس گاہ

جانئے ننکانہ صاحب کی صدیوں پرانی کہانی سناتی درس گاہ کے بارے میں جہاں مذہب کی دیواریں گرا کر تنوع کو اپنایا گیا ہے
June 1, 2023

مذہبی اختلافات سے بالاتر قبرستان کی داستان

یہ وڈیو پاکستان کے 26 ایریا قبرستان میں پائے جانے والے گہرے اتحاد کو ظاہر کرتی ہے۔ دیکھیں یہ زمین کس طرح مذہبی اور ثقافتی اختلافات سے بالاتر ہے اور مذہبی قبولیت اور احترام کو فروغ دے رہی ہے
May 27, 2023

پاکستان میں پرامن بقائے باہمی اور محبت کی روشنی پھیلاتا ننکانہ صاحب

پاکستان میں سکھوں کا ایک خاص مقدس مقام جہاں محبت، امن و سلامتی کا پیغام فروغ پاتا ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیں یہ وڈیو
May 26, 2023

بلھا کی جاناں میں کون – ڈاکٹر کلیان سنگھ کی زبانی

انسانیت کا خوبصورت پیغام دیتی بابا بھلے شاہ کی یہ نظم سنیں پاکستان میں امن کی کوششیں کرنے والی شخصیت ڈاکٹر کلیان سنگھ کلیان کی زبانی
May 25, 2023

رواداری کے کلچر کا فروغ اور جامعہ کراچی

کیا آپ جانتے ہیں کہ جامعہ کراچی ملک کی ایک ایسی درس گاہ ہے جو ہر مذہب کے طلباء کو تحفظ کا احساس دلاتی ہے۔ یہاں طلباء اور اسٹاف کے لیے مسجد، مند اور چرچ بھی موجود ہیں۔
May 24, 2023

کلیان ۔ امن کی جستجو ۔ دستاویزی فلم

اس فلم کی کہانی کلیان سنگھ نامی ایک شخص کی اپنے وطن پاکستان میں امن کی جستجو کے گرد گھومتی ہے۔ یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد تحقیق […]