وڈیوز

December 22, 2022

کراچی کی  تاریخی عمارات کے معمار کون؟

ان شاندار تخلیق کاروں کوجاننے کے لیے دیکھیں یہ مختصر ویڈیو  
December 14, 2022

وادی کیلاش امن و محبت کا گہوراہ

پاکستان میں بھائی چارے کی ایسی مثالی جگہ جہاں یہ جانچنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون کیلاشی ہے اور کون مسلمان۔  
November 22, 2022

لیاری کی دیوارِ امن

  کراچی کا علاقہ لیاری جہاں آپ کو ملتے ہیں ثقافت کے رنگ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے۔ یہاں بستے ہیں ہندو بھی، عیسائی بھی اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ذکری کمیونٹی بھی۔ فن مصوری سے مزین لیاری میں موجود امن کی یہ دیوار یہاں کے نوجوانوں کا وہ […]
October 29, 2022

روشنیوں کے شہر میں دیوالی کے دیپ

کراچی کے چہرے پر جگمگاتے دیوالی کے دیپ، رنگوں کی دھنک، مندروں میں گنگناتی گھنٹیاں اور فلک پر شفق رنگ بکھیرتے انار  
October 24, 2022

دیوالی کی روشنیاں سب کو مبارک

دیوالی روشنی کی اندھیرے پر فتح کا دن مانا جاتا ہے۔ ہندو برادری ان پھولوں میں سے ایک ہے جو پاکستان میں مختلف مذاہب کے گلدستے میں موجود ہیں۔ ہم جتنے زیادہ دیے روشن کریں گے،اندھیرا اتنا ہی دور ہوتا رہے گا۔ Video Courtesy: Anna Tarazevich (Candle) Shashank Sharma (Fire […]
October 18, 2022

سیلاب میں گھرے سندھ سے آیا محبتوں بھرا پوسٹ کارڈ

  ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، آکاش گجر اور پون گجرنے کمر باندھی اورسیلاب کی حشر سامانیوں میں ڈوبتے ابھرتے سندھ باسیوں کی مدد کے لئے نکل کھڑے ہوئے۔ دونوں ہی دھن کے پکےہیں۔ گائوں بندی، گنبے جو دڑو، ڈھورو نارو ڈھرو، بھیل پاڑا اور سعید کی […]
October 17, 2022

میں چاہتا ہوں کہ مسیحی برادری یہ صلیب دیکھے اور پاکستان میں رہے؛ پرویز ہنری گل

  کیا آپ جانتے ہیں؟ کراچی میں ایک ایسی صلیب موجود ہے جو بلٹ پروف اور بم پروف ہے؟ اسے ایشیا کی سب سے بڑی صلیب ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اس کی تعمیر میں کئی مسلمان مزدوروں نے بھی حصہ لیا۔  
October 10, 2022

ہندو اور مسلمان کے درمیان پچیس سال سے پنپتی دوستی کی کتھا

October 5, 2022

مختلف مذہبوں کے ماننے والے ضرور مگر سب کا پیغام ہدایت تو صرف محبت

  Who do we worship? Why do we worship? Does who and why even matter? We may practice different faiths but the essence is always one۔ #InterfaithHarmony #youthforhumanity #PeacefulCoexistence #peace #Pakistan #IamPakistan
October 3, 2022

My Religion is Very Simple…My Religion is Kindness!

  Promo of a campaign spreading interfaith harmony and peaceful coexistence. #interfaithharmony #youthforhumanity #peace #iampakistan #promo #dialogue