#IamPakistani

March 11, 2023

تنوع کو اپنانا معاشرے میں اتحاد کو فروغ دے سکتا ہے – ارسلان خالد کریم

سنیے یوتھ لیڈرارسلان خالد کو، جو افہام و تفہیم کے ذریعے عوام میں مشترکات کو پہچاننے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں۔
March 11, 2023

تنوع اور شمولیت نوجوانوں کی طاقت ہے۔ زاہد اعوان (نیکٹا)

پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان  یوتھ فار ہیومانٹی  منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
March 8, 2023

کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی

دوستی کی ڈور سے بندھے دو دوستوں کی ایسی کہانی جو پر امن بقائے باہمی کی زندہ مثال ہیں۔۔۔۔ دیکھیے کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی  
March 3, 2023

ہندو، مسلم میں یکساں مقبول مذہبی اور سیاحتی مقام

دریائے سندھ میں قائم سادھو بیلہ دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے نہایت مقدس ہے۔ یہ جگہ اب تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔سادھو بیلا کے بارے میں مزید دیکھیے اس وڈیو میں
March 2, 2023

مندر ، مسجد اور درگاہ پیار بانٹتے ہوئے ساتھ ساتھ

دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے میں جلد آنے والی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل”  جہاں ایک ہی چھت کے نیچے ایک مسجد اور ایک مندر آباد ہیں
February 27, 2023

کراچی کی مسکین گلی کے امیر لوگ

   (حرشہ دولت) میں اکثر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی کہانیوں کی تلاش میں ہر ایک سے پوچھتی رہتی ہوں کہ کیا ان کے پاس ایسی کہانیاں ہیں جن کا میں احاطہ کر سکوں۔ اگرچہ یہ گفتگو کافی عجیب ہے، لیکن یہ ان چند موقعوں میں سے ایک […]
February 23, 2023

کام سے بنتے ہیں کردار

(اجے کمار)   “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]
February 23, 2023

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کیلئے لڑنے والی نوجوان رہنما

پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو فروغ دینے اور آگے بڑھانے کا کام کرنے والی رہنما اینجل کے بارے میں مزید جانیے اس وڈیو میں۔!  
February 21, 2023

پاکستانی مشنری اسکول؛ عیسائی برادری کا قیمتی تحفہ

    (پریسا آفرین)   پاکستان  میں مذہبی اقلیتوں کے کام کے بارے میں جاننے کی خواہش کا سرا پکڑے، مجھے عیسائی برادری کے بار ے میں کچھ ایسی معلومات تک رسائی ملی جو میں آپ کوبھی بتا نا چاہتی ہوں۔ عیسائی پاکستان کی سب سے بڑی اقلیتوں میں سے […]
February 20, 2023

مذہبی ہم آہنگی کے پرچار کے لئے کلیان سنگھ کی کاوشیں

دیکھئےجلد آنےوالی دستاویزی فلم “کلیان ۔ امن کی تلاش” کا آ فیشل ٹریلر