(اجے کمار) “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]
(پریسا آفرین) پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے کام کے بارے میں جاننے کی خواہش کا سرا پکڑے، مجھے عیسائی برادری کے بار ے میں کچھ ایسی معلومات تک رسائی ملی جو میں آپ کوبھی بتا نا چاہتی ہوں۔ عیسائی پاکستان کی سب سے بڑی اقلیتوں میں سے […]
(زین العابدین) یہ فروری کی ایک سرد رات تھی ۔ محلے کے نکڑ پہ لگی پیلی اسٹریٹ لائٹ کی روشنی نے گلی میں دھند کا سماں باندھ دیا تھا ۔ یہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا جہاں سے میں گزر رہا تھا۔ میں نے بیس بائیس […]
ایک ایسا نوجوان جو پاکستانی معاشرے میں تنوع کو مثبت جان کرنو جوانوں میں تبدیلی اور دوسروں سے سیکھنے کے عمل کو فروغ دے رہے ہیں، مزید جاننے کے لیے دیکھیں یہ وڈیو
احمدفاطمی ایک بہادر مذہبی اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں۔ احمدپاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں دکیھیں اس وڈیو میں
زہرہ شالوانی پاکستانی معاشرے کے بدلتے ہوئے انداز کو سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کے مختلف طریقوں کو فروغ دے رہی ہیں۔ زہرہ کیسے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جوڑنے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں، دیکھیے یہ رپورٹ
اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنےوالی سحرش سلامت کا دل ہر پاکستانی کے لیے دھڑکتا ہے۔ سحرش کس طرح ہر ہم وطنوں کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھانا چاہتی ہیں، دیکھیں اس وڈیو میں