#YouthforHumanity

March 11, 2023

تنوع کو اپنانا معاشرے میں اتحاد کو فروغ دے سکتا ہے – ارسلان خالد کریم

سنیے یوتھ لیڈرارسلان خالد کو، جو افہام و تفہیم کے ذریعے عوام میں مشترکات کو پہچاننے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں۔
March 11, 2023

تنوع اور شمولیت نوجوانوں کی طاقت ہے۔ زاہد اعوان (نیکٹا)

پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان  یوتھ فار ہیومانٹی  منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
March 8, 2023

کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی

دوستی کی ڈور سے بندھے دو دوستوں کی ایسی کہانی جو پر امن بقائے باہمی کی زندہ مثال ہیں۔۔۔۔ دیکھیے کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی  
March 3, 2023

ہندو، مسلم میں یکساں مقبول مذہبی اور سیاحتی مقام

دریائے سندھ میں قائم سادھو بیلہ دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے نہایت مقدس ہے۔ یہ جگہ اب تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔سادھو بیلا کے بارے میں مزید دیکھیے اس وڈیو میں
March 2, 2023

مثبت سماجی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے رہنما شاہد رحیم کا نوجوانوں کو پیغام

پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے اور ان کو امن و محبت کی راہ دکھانے والے رہنما شاہد رحیم کو سنیں کہ نوجوان کس طرح معاشرے میں مثبت تبدیلی کو فروغ دے سکتے ہیں۔
February 23, 2023

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کیلئے لڑنے والی نوجوان رہنما

پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو فروغ دینے اور آگے بڑھانے کا کام کرنے والی رہنما اینجل کے بارے میں مزید جانیے اس وڈیو میں۔!  
February 21, 2023

پاکستانی مشنری اسکول؛ عیسائی برادری کا قیمتی تحفہ

    (پریسا آفرین)   پاکستان  میں مذہبی اقلیتوں کے کام کے بارے میں جاننے کی خواہش کا سرا پکڑے، مجھے عیسائی برادری کے بار ے میں کچھ ایسی معلومات تک رسائی ملی جو میں آپ کوبھی بتا نا چاہتی ہوں۔ عیسائی پاکستان کی سب سے بڑی اقلیتوں میں سے […]
February 17, 2023

سماجی ہم آہنگی کیسے پیدا کی جائے

    (زین العابدین)   یہ فروری کی ایک سرد رات  تھی ۔ محلے  کے نکڑ پہ لگی پیلی اسٹریٹ لائٹ  کی روشنی   نے گلی میں  دھند کا سماں باندھ دیا تھا ۔  یہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا  جہاں سے میں  گزر رہا تھا۔ میں نے بیس بائیس […]
February 16, 2023

حبس بےجا کے پنجرے کا تالا توڑنے والی ویرو کوہلی کی کہانی

دیکھئےجلد آنےوالی دستاویزی فلم “ویرو” کا آ فیشل ٹریلر  
February 7, 2023

مذہبی فرق کو مثبت انداز میں اپنانے والا پاکستانی نوجوان

ایک ایسا نوجوان جو پاکستانی معاشرے میں تنوع کو مثبت جان کرنو جوانوں میں تبدیلی اور دوسروں سے سیکھنے کے عمل کو فروغ دے رہے ہیں، مزید جاننے کے لیے دیکھیں یہ وڈیو