#Peace #Peacebuilder

February 28, 2023

کراچی کی مسکین گلی کے امیر لوگ

کراچی کی گلیوں میں چھپی ہوئی کمیون آرٹسٹ کالونی جہاں باصلاحیت فنکاروں، فلم سازوں، موسیقاروں، فیشن ڈیزائنرز اور پرفارمنگ آرٹسٹ کوکسی بھی قسم کے امتیاز سے بالاتر ہوکر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ یہاں پنپنے والی رنگوں اور محبتوں کی کہانی سنتے ہیں اس جگہ کے بانی یوسف بشیر قریشی […]
February 21, 2023

پاکستانی مشنری اسکول؛ عیسائی برادری کا قیمتی تحفہ

    (پریسا آفرین)   پاکستان  میں مذہبی اقلیتوں کے کام کے بارے میں جاننے کی خواہش کا سرا پکڑے، مجھے عیسائی برادری کے بار ے میں کچھ ایسی معلومات تک رسائی ملی جو میں آپ کوبھی بتا نا چاہتی ہوں۔ عیسائی پاکستان کی سب سے بڑی اقلیتوں میں سے […]
February 20, 2023

مذہبی ہم آہنگی کے پرچار کے لئے کلیان سنگھ کی کاوشیں

دیکھئےجلد آنےوالی دستاویزی فلم “کلیان ۔ امن کی تلاش” کا آ فیشل ٹریلر  
February 16, 2023

حبس بےجا کے پنجرے کا تالا توڑنے والی ویرو کوہلی کی کہانی

دیکھئےجلد آنےوالی دستاویزی فلم “ویرو” کا آ فیشل ٹریلر  
January 21, 2023

امن و رواداری کا پیغام پھیلانے والا نوجوان مذہبی اسکالر

احمدفاطمی ایک بہادر مذہبی اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں۔ احمدپاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں دکیھیں اس وڈیو میں  
January 20, 2023

جبری قید سے آزادی کی ہیرو ۔۔۔ایک ہندو خاتون

     (پون کمار)   سندھ دھرتی کے  آسمان کا رنگ آج للت  کو بہت کھلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا  .جہاں اس نے اپنی زندگی کی چالیس سے زائد بہاریں گزار یں تھیں ۔ مشقت کی چکی میں پستے، زندگی کی بےیقینی نے اس کے چہرے پر  جھریوں کا […]
January 19, 2023

مسکراہٹیں بکھیرتی ، امن کے گیت گاتی ۔ کراچی کی یوتھ لیڈر

زہرہ شالوانی پاکستانی معاشرے کے بدلتے ہوئے انداز کو سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کے  مختلف طریقوں کو فروغ دے رہی ہیں۔ زہرہ کیسے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جوڑنے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں، دیکھیے یہ رپورٹ  
January 4, 2023

نوجوان خاتون وکیل اور قانونی و سماجی آگاہی کا مشن

اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنےوالی سحرش سلامت کا دل ہر پاکستانی کے لیے دھڑکتا ہے۔ سحرش کس طرح ہر ہم وطنوں کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھانا چاہتی ہیں، دیکھیں اس وڈیو میں  
January 4, 2023

پر امن پاکستان کیلئے کوشاں – نوجوان سماجی کارکن

پرجوش سماجی کارکن، سمیر علی خان ان چند نوجوانوں میں سے ہیں جو بہتر پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔ سمیر کے امن سفر کے بارے میں جانیئے اس وڈیو میں