(سعدیہ مظہر ) یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں