#Hindus #IamPakistani #

August 10, 2023

خواب بیچ کر۔۔ فاقے تولتی۔۔ حیدرآباد کی ہندو خواتین کی کتھا

   (اشوک رامانی ) رات  کی تاریکی  ابھی چھٹتی بھی نہیں ۔۔۔ کہ وہ سینکروں کی تعداد میں  اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر زمانے کے گرم وسرد کا مقابلہ کرنے نکل پڑتی ہیں ۔ کہ ان کے پاس   نہ  تو  اچھے مستقبل کے خواب ہیں   اور  نہ خواب دیکھنے کے […]
May 23, 2023

ویرو ۔ جبر کے خلاف ڈٹ جانے والی ۔ دستاویزی فلم

یہ دستاویزی فلم ایک باہمت پاکستانی ہندو عورت کی ظلم اورجبرکی زنجیروں کو توڑ کرتن تنہا آزادی حاصل کرنے کی داستان پرمبنی ہے۔ یہ فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد […]
May 18, 2023

ہندوکاروباری خواتین – ثقافت کی امین

    (زین العابدین)   مردوں کے زیرِ اثر معاشرے میں یہ خواتین کئی دہائیوں سے فٹ پاتھ کو دکان بنائے بیٹھی ہیں اور یہاں میوہ بیچتی آ رہی ہیں ۔اسی لیے میں نے سوچا کے ان سے بات کرنی چاہیے، ان کو جاننا چاہئے کہ وہ کیسے یہاں کاروبار […]
May 9, 2023

دستاویزی فلم – اوڈیرو لعل – اتحاد اور بقائے باہمی کی علامت

دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے ی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل”  جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مسجد اور مندر آباد ہیں
April 28, 2023

کراچی کے تعمیراتی ورثے میں اقلیتوں کا کردار

ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتےکہ شہرِکراچی کی خوبصورت تاریخی عمارتوں کے ڈیزائن اور تعمیرات میں پارسی، ہندو اور یہودی معماروں کا اہم کردار رہا ہے۔ یہاں بسنے والی اقلیتوں کی کراچی سے محبت اور کراچی کی تعمیر میں ان کے کردار کو جاننے کے لیے دیکھیں یہ […]
April 11, 2023

کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر

   (پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج  اسی  جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
April 6, 2023

کراچی میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا سمندر – ہندو ڈاکٹرزکی بےمثال خدمات

یہ کہانی کراچی کے ایک ایسے صحت مرکز کی ہے جہاں علاج کے لیے جانے والوں سے دعائیں بطور فیس وصول کی جاتی ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں جاننے کے لئے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ
February 28, 2023

مختلف مذاہب کے مکین ایک ہی بستی میں

    (پریسا آفرین)   میری پیدائش اور پرورش کراچی میں ہوئی ہے، بچپن سے ہی میں پڑوسیوں سے لے کر دوستوں تک  مسلمانوں میں گھری رہی ہوں۔   اپنے ساتھ بسنے والی  دوسری اقلیتوں کے بارے میں جاننے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن جب میں نے کراچی کے ایک […]
February 22, 2023

پاکستان کا سب سے بڑا متنوع کمپاؤنڈ “نارائن پورہ”

پاکستان کے سب سے بڑے متنوع کمپاؤنڈ “نارائن پورہ” میں مختلف مذاہب کے افراد کتنی محبت اور بھائی چارے سے رہتے ہیں، دیکھئے اس وڈیو میں
February 16, 2023

حبس بےجا کے پنجرے کا تالا توڑنے والی ویرو کوہلی کی کہانی

دیکھئےجلد آنےوالی دستاویزی فلم “ویرو” کا آ فیشل ٹریلر