#IamPakistan

March 27, 2024

خاک ہوجائیں گے تم کو خبر ہونے تک ۔ بھٹہ مزدور وں کی کہانی

  (شعیب نظامی) انسانوں کے بارے میں مشہور کہاوت ہے کہ مر کر خاک ہو جانا ہے ، لیکن پاکستان میں لاکھوں مزدور جو بھٹوں پر کام کرتے ہیں وہ جیتے جی خاک ہوگئے ہیں، ان کا اوڑھنا بچھونا، کام کرنا سب خاک ہے۔ بھٹے پر کام کرنے والا خاندان […]
September 4, 2023

خوابوں کے سوداگر

    (اشوک شرما)   تیس  سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے  کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ  ان خوابوں کی بیوپاری ہیں   جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔   ویسے  اس کا آبائی تعلق تو  سندھ کے  علاقے شکار پور […]
August 30, 2023

خوف کو شکست دینے والی – تلسی میگھواڑ

   (اشوک رامانی)   ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]
August 4, 2023
لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں
(عائشہ خان) حجاب میں لپٹی  مریم  بڑی پھرتی سے اپنے ہاتھ پیر چلا رہی تھی، اس کا ہر انداز  اتنا  جارحانہ  تھا کہ  اپنے سامنے کھڑی حریف کو اس نے چند منٹوں میں ہی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔   مریم کو دیکھ کر کسی بھی عورت کے اندرمقابلے کا، […]
June 23, 2023

پاکستانی سینما کے بدلتے رنگ، پرویز بھٹی کے سنگ

آئیے، کراچی کے مشہور سینمابورڈ پینٹر پرویز بھٹی کی دلفریب دنیا میں قدم رکھیں،جہاں وہ آپ کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگوں کی دنیا کے سفر پر لے جائیں گے۔ اسٹوری/اسکرپٹ پریسا آفرین ایڈیٹنگ محمد زاہد پروڈکشن ثناء انعام ایکزیکیوٹوو پروڈیوسر غلام مصطفیٰ زبان اردو ترجمہ انگریزی پیشکش پرزم […]