#interfaithharmony #PeacefulCoexistence #Liyari #peacewall #Pakistan #youthforhumanity

November 13, 2023

پاکستان میں دیوالی کے دیپ

دیپ دیوالی کے جلیں, کرسمس کے یا شبِ برات کے ہم تو بس ہر سُو روشنی چاہتے ہیں                
May 23, 2023

ویرو ۔ جبر کے خلاف ڈٹ جانے والی ۔ دستاویزی فلم

یہ دستاویزی فلم ایک باہمت پاکستانی ہندو عورت کی ظلم اورجبرکی زنجیروں کو توڑ کرتن تنہا آزادی حاصل کرنے کی داستان پرمبنی ہے۔ یہ فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد […]
April 30, 2023

ہمیں کھلے دماغ سے مختلف عقیدوں کے لوگوں کو قبول کرنا ہے – محمد سلیم

 سنئے نوجون رہنما رہنما محمد سلیم کو جو بتا رہے ہیں  کہ پروجیکٹ ‘یوتھ فار ہیومینٹی’ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان کیسے دورمیاں ختم کر رہا ہے
April 21, 2023

چاند کی دید اورنویدِعید

(سبین آغا) عید کا وی لاگ ریکارڈ کرنا چاہ رہی تھی کے چاند کی دید کے ساتھ کچھ احوال عید بتائوں گی۔  کچھ ایسی عمدہ تحریرہو کہ دیدارچاند کی نویدعید کے ساتھ جڑت کا رنگ چوکھا آجائے۔ امن کے متلاشی نجوانوں کے اس فیس بکی صفحے کی مالکن ثنا انعام […]
April 11, 2023

کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر

   (پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج  اسی  جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
February 28, 2023

کراچی کی مسکین گلی کے امیر لوگ

کراچی کی گلیوں میں چھپی ہوئی کمیون آرٹسٹ کالونی جہاں باصلاحیت فنکاروں، فلم سازوں، موسیقاروں، فیشن ڈیزائنرز اور پرفارمنگ آرٹسٹ کوکسی بھی قسم کے امتیاز سے بالاتر ہوکر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ یہاں پنپنے والی رنگوں اور محبتوں کی کہانی سنتے ہیں اس جگہ کے بانی یوسف بشیر قریشی […]
February 28, 2023

مختلف مذاہب کے مکین ایک ہی بستی میں

    (پریسا آفرین)   میری پیدائش اور پرورش کراچی میں ہوئی ہے، بچپن سے ہی میں پڑوسیوں سے لے کر دوستوں تک  مسلمانوں میں گھری رہی ہوں۔   اپنے ساتھ بسنے والی  دوسری اقلیتوں کے بارے میں جاننے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن جب میں نے کراچی کے ایک […]
January 20, 2023

شہرِ کراچی کی دیواروں پر امن کے رنگ بکھیرنے والی خاتون

ملیے نازیہ بلوچ سے جو امن و یکجہتی کا پیغام منفرد انداز میں عوام تک پہنچا رہی ہیں
November 22, 2022

لیاری کی دیوارِ امن

  کراچی کا علاقہ لیاری جہاں آپ کو ملتے ہیں ثقافت کے رنگ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے۔ یہاں بستے ہیں ہندو بھی، عیسائی بھی اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ذکری کمیونٹی بھی۔ فن مصوری سے مزین لیاری میں موجود امن کی یہ دیوار یہاں کے نوجوانوں کا وہ […]