(میندھرو کاجھروی) سندھ کی شاہراہوں پر ۔۔۔ گدھوں پر سامان لادے ۔۔۔ ایک منزل سے دوسری منزل کی جانب نقل مکانی کرتے ایسے لوگ اکثر آپ نے دیکھے ہوں گے ۔ یہ سندھ کے وہ ہندو خانہ بدوش قبیلے ہیں جو صدیوں پرانی روایات اور ثقافت کا سفر طےکرتے […]
میڈیا بین المذاہب خلیج کو ختم کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ کردار مجموعی ہے جو صحافیوں، دستاویزی فلمساز، فنکار، ادکار، یا سیٹزن جرنلسٹ ہوں، سب ہی کو نبھانا ہے۔ نوجوان بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے جاننے کے لئے دیکھئے […]
کراچی: پاکستان کا دل جہاں خواتین حکمرانی کرتی ہیں” رنگین ساڑیوں میں ملبوس،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین خشک پھلوں کی دکانیں چلاتی ہیں۔ یہ ویڈیو کراچی میں تنوع اور ہم آہنگی کی خوبصورتی کو روشن کرتی ہے
کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر دیکھیے پرزم میڈیا پروڈکشنز نوجوان سفیران امن نے سجایا کھیلوں کا ایک میلہ جس میں امن کا حصول ہی اصل جیت قرار پایا۔ یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ آپ جلد […]
(سعدیہ مظہر ) یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
(زین العابدین) میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
پاکستان سکھوں کے کچھ مقدس مقامات کا گھر ہے۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور مزاربھی ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایک تاریخی راہداری بھی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے نارووال میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کوسیدھے مزار تک آسان ویزا اور رسائی کی اجازت دیتا ہے۔ #darbarSahib
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں