پاکستان سکھوں کے کچھ مقدس مقامات کا گھر ہے۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور مزاربھی ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایک تاریخی راہداری بھی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے نارووال میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کوسیدھے مزار تک آسان ویزا اور رسائی کی اجازت دیتا ہے۔ #darbarSahib
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
(پریسا آفرین) میری پیدائش اور پرورش کراچی میں ہوئی ہے، بچپن سے ہی میں پڑوسیوں سے لے کر دوستوں تک مسلمانوں میں گھری رہی ہوں۔ اپنے ساتھ بسنے والی دوسری اقلیتوں کے بارے میں جاننے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن جب میں نے کراچی کے ایک […]