#Sindh

September 4, 2023

خوابوں کے سوداگر

    (اشوک شرما)   تیس  سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے  کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ  ان خوابوں کی بیوپاری ہیں   جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔   ویسے  اس کا آبائی تعلق تو  سندھ کے  علاقے شکار پور […]
August 30, 2023

خوف کو شکست دینے والی – تلسی میگھواڑ

   (اشوک رامانی)   ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]
August 10, 2023

خواب بیچ کر۔۔ فاقے تولتی۔۔ حیدرآباد کی ہندو خواتین کی کتھا

   (اشوک رامانی ) رات  کی تاریکی  ابھی چھٹتی بھی نہیں ۔۔۔ کہ وہ سینکروں کی تعداد میں  اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر زمانے کے گرم وسرد کا مقابلہ کرنے نکل پڑتی ہیں ۔ کہ ان کے پاس   نہ  تو  اچھے مستقبل کے خواب ہیں   اور  نہ خواب دیکھنے کے […]
April 29, 2023

شعبہ صحت میں پاکستانی مسیحی بھائیوں کا کردار

    (زین العابدین)   میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ  برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی  میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
March 3, 2023

ہندو، مسلم میں یکساں مقبول مذہبی اور سیاحتی مقام

دریائے سندھ میں قائم سادھو بیلہ دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے نہایت مقدس ہے۔ یہ جگہ اب تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔سادھو بیلا کے بارے میں مزید دیکھیے اس وڈیو میں