#Sindh #IamPakistan

November 24, 2023

کارونجھرپہاڑ اور مقدس تالاب

   (اشوک رامانی ) مذہبی رواداری اور ثقافتی تنوع سندھ کی پہچان ہے۔ پاکستان کے اس صوبہ  میں ہندوؤں کی سب سے زیادہ عبادگاہیں ہیں، جہاں کئی رسومات ادا کی جاتی ہیں، میلے لگتے ہیں اور ہر طرح کے  تہوار منائے جاتے ہیں، جن میں مسلمان اور دیگر مذاہب کے […]
October 26, 2023

صبح کی گود سےشام کی آغوش تک۔۔۔ ہمارے گھروں کو سجاتے چھالوں بھرے ہاتھ

  (اشوک رامانی) دنیا میں جہاں جہاں بھی فٹ پاتھ بنے ہوئےہیں، وہاں سے گزرتے  ہوئے لوگوں کےقدموں کی چاپ اورباتیں تو سنائی دیتی ہیں  لیکن انہی فٹ پاتھ پر کچھ لوگ اپنی پوری زندگیاں بسرکر دیتے ہیں،  ان کا رزق، ان کا  مسکن ،  ان کا گھریہی فٹ پاتھ […]
August 2, 2023

صدیوں پرانی تاریخی کہانیاں سناتا چوکنڈی قبرستان

آئیے! چوکنڈی قبرستان کے مسحور کن سفر پر ہمارے ساتھ چلیں ، جہاں کی منفرد قبریں 15ویں اور 18ویں صدی کے سندھ اور بلوچستان کی دلچسپ کہانیاں سناتی ہیں ریسرچ اور اسکرپٹ: نمرہ اکرم کیمرہ مین: محمد زاہد    
July 31, 2023

سندھ ہندو شادی قوانین پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹیں اورخواتین کی مشکلات

                (اشوک شرما ) 26 سالہ مینا بائی اور 28 سالہ پرکاش کی شادی تقریباً ڈیڑھ برس قبل ہوئی تھی مگر تا حال ان کے پاس شادی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔  ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں افراد ٹنڈو محمد خان کے […]
July 27, 2023

سندھ کے حسینی ہندو اور محرم

    (اشوک رامانی) جیسے ہی محرم کا چاند نظر آتا ہے، حیدرآباد میں جامشورو روڈ پہ آباد گاؤں کولہی گوٹھ میں آباد ہندو مرد، خواتین اور بچے خاص قسم کے کھولنے بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ یہ تمام تر تیاریاں چھ ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں مگر […]