(میندھرو کاجھروی) سندھ کی شاہراہوں پر ۔۔۔ گدھوں پر سامان لادے ۔۔۔ ایک منزل سے دوسری منزل کی جانب نقل مکانی کرتے ایسے لوگ اکثر آپ نے دیکھے ہوں گے ۔ یہ سندھ کے وہ ہندو خانہ بدوش قبیلے ہیں جو صدیوں پرانی روایات اور ثقافت کا سفر طےکرتے […]
(میندھرو کاجھروی) تھرپارکر سندھ کا صحرائی، خشک آب و ہوا، پرامن اور تہذیب کے لحاظ سے بڑا شاہکار خطہ ہے۔ کارونجھر جیسے خوبصورت پہاڑ اور کوئلے جیسا بلیک سونا رکھنے والا یہ ضلع کئی سماجی مسائل کا شکار ہے۔ تھرپارکر کی کل آبادی 1.6 ملین ہے، جس میں 50 […]
(اشوک رامانی) حسین دوشیزائیں نازک اور نفیس چوڑیاں بڑے ناز و نخرے سے پہنے اٹھکیلیاں کرتی نظر آتی ہیں لیکن کانچ کو خوبصورت شکل دےکر خوبصورت چوڑیاں بنانے والے اور ان کے ہاتھ ۔۔۔نازک اور نفیس نہیں۔ آگ سے کھیلتے ہاتھ ، زمانے کی سختیاں جھیلتے عادی بدن اور […]
(اشوک رامانی) حیدرآباد کی سونار گلی میں آج بھی ایک ایسا قدیم مندر موجود ہے، جسے آباد دیکھنے کے لیے ہندو برادری منتظر ہے۔ ان میں سے کئی آنکھیں اب بوڑھی ہو چکی ہیں، مگر زنگ لگے تالے اور مٹی میں سے ڈھکے دروازے آج بھی مندر پر قبضے […]
کراچی کی سیدہ علشبہ امین الدین ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہیں مگر آرٹ اور بزنس کی دنیا میں کیسے نام کما رہی ہیں، دکھیں اس رپورٹ میں رپورٹ عائشہ خان کیمرہ مین محمد زاہد
ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
(اشوک شرما) تیس سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ ان خوابوں کی بیوپاری ہیں جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔ ویسے اس کا آبائی تعلق تو سندھ کے علاقے شکار پور […]
(اشوک رامانی) ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]