بلاگز

May 25, 2023

جدید اور قدیم موسیقی کا ملاپ – لاہوتی میلا

    (پون کمار ) دمکتے چودہویں کے چاند نے حیدرآباد  کی اُس رات کو نہایت خوشگوار بنا دیا تھا، شہر کی فضا میں  صوفی کلام  کی  بازگشت تھی، کہیں پہ سرائیکی  اور سندھی زبان میں  مدھرگیت سنائی دے رہے تھے اور کہیں سے صوفی پاپ میوزک پر نوجوانوں کے […]
May 24, 2023

شہر کراچی جسے کبھی یہودیوں نے سنوارا تھا

   (شیما صدیقی) ہمارا شہر کراچی شروع سے ہی متنوع سماج کاحصہ رہا ہے۔ آج کا روشنیوں کا شہر کراچی ، اٹھارویں صدی تک تالپروں کے قبضے میں رہا ۔جس کے آثار منوڑا میں تالپروں کے قلعے کی صورت میں نظر آتے ہیں ۔اسکے بعد یہاں انگریز افواج کا قبضہ […]
May 18, 2023

ہندوکاروباری خواتین – ثقافت کی امین

    (زین العابدین)   مردوں کے زیرِ اثر معاشرے میں یہ خواتین کئی دہائیوں سے فٹ پاتھ کو دکان بنائے بیٹھی ہیں اور یہاں میوہ بیچتی آ رہی ہیں ۔اسی لیے میں نے سوچا کے ان سے بات کرنی چاہیے، ان کو جاننا چاہئے کہ وہ کیسے یہاں کاروبار […]
May 5, 2023

مذہب سے بڑی ہے انسانیت

   (سعدیہ مظہر )   یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
April 29, 2023

شعبہ صحت میں پاکستانی مسیحی بھائیوں کا کردار

    (زین العابدین)   میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ  برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی  میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
April 21, 2023

چاند کی دید اورنویدِعید

(سبین آغا) عید کا وی لاگ ریکارڈ کرنا چاہ رہی تھی کے چاند کی دید کے ساتھ کچھ احوال عید بتائوں گی۔  کچھ ایسی عمدہ تحریرہو کہ دیدارچاند کی نویدعید کے ساتھ جڑت کا رنگ چوکھا آجائے۔ امن کے متلاشی نجوانوں کے اس فیس بکی صفحے کی مالکن ثنا انعام […]
April 11, 2023

کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر

   (پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج  اسی  جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
March 18, 2023

امن کے سفیر – کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی

     (زین العابدین) آج مجھے حیرت انگیز  خوشی نے گھیر رکھا تھا۔  میرا دل ایک ہندو اور مسلمان کی بے مثال دوستی کو جان کر جھوم سا گیا ۔ یوں تو شہرِ کراچی میں سماجی و مذہبی رواداری کی بہت بڑی مثالیں ملتی ہیں مگر کورنگی کےعلاقے میں مجھے […]
February 28, 2023

مختلف مذاہب کے مکین ایک ہی بستی میں

    (پریسا آفرین)   میری پیدائش اور پرورش کراچی میں ہوئی ہے، بچپن سے ہی میں پڑوسیوں سے لے کر دوستوں تک  مسلمانوں میں گھری رہی ہوں۔   اپنے ساتھ بسنے والی  دوسری اقلیتوں کے بارے میں جاننے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن جب میں نے کراچی کے ایک […]
February 27, 2023

کراچی کی مسکین گلی کے امیر لوگ

   (حرشہ دولت) میں اکثر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی کہانیوں کی تلاش میں ہر ایک سے پوچھتی رہتی ہوں کہ کیا ان کے پاس ایسی کہانیاں ہیں جن کا میں احاطہ کر سکوں۔ اگرچہ یہ گفتگو کافی عجیب ہے، لیکن یہ ان چند موقعوں میں سے ایک […]