خواتین

December 20, 2023

ہنر کو اپنی پہچان بنانے کا فن ڈانی کولہی سے سیکھئے

   (اشوک رامانی) نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی   یہ کہانی ہےپاکستان کے پسماندہ گاؤں کی ایسی   گھریلو خاتون کی جس کے پاس نہ تعلیم  کا خزانہ ہےاور نہ ہی وسائل،  لیکن کئی ممالک میں ان کے […]
November 23, 2023

ہمارے گمنام ہیرو ۔۔۔۔ جہدِمسلسل کی کہانی

      ( رانا مالہی ) صوبہ سندھ کےصحراوں کے بیچ    ایک دورد راز گاؤں “مینا جی ڈھانی” کی آسوبائی بچپن میں پولیو کا شکار ہو ئی  ۔ٹانگوں سے معذور ہوئی تو   ان کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو گیا۔ لیکن پچھلے کئی سالوں سے وہ ہر صبح گھر […]
September 26, 2023

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام، آفاق کی اس کارگہ شیشہ گر ی کا

  (اشوک رامانی) حسین دوشیزائیں نازک اور نفیس چوڑیاں   بڑے ناز و نخرے  سے پہنے اٹھکیلیاں کرتی نظر آتی ہیں لیکن کانچ کو  خوبصورت شکل  دےکر خوبصورت چوڑیاں بنانے والے  اور ان کے ہاتھ ۔۔۔نازک اور نفیس نہیں۔ آگ سے کھیلتے ہاتھ ، زمانے کی سختیاں جھیلتے عادی بدن اور […]
September 16, 2023

ڈاؤن سنڈروم سے متاثرہ لڑکی نے سب کو حیران کر دیا

کراچی کی سیدہ علشبہ امین الدین ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہیں مگر آرٹ اور بزنس کی دنیا میں کیسے نام کما رہی ہیں، دکھیں اس رپورٹ میں رپورٹ عائشہ خان کیمرہ مین محمد زاہد
August 30, 2023

خوف کو شکست دینے والی – تلسی میگھواڑ

   (اشوک رامانی)   ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت ذات ، معاشی ناہمواریوں ، گھریلو تشدد ، مذہبی تعصب اورعدم تحفظ کا شکارہیں، ایسے ماحول میں اکیس سالہ تلسی میگھواڑ تمام تر رکاوٹوں اور روایتوں کو توڑ کر کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تلسی میگھواڑ […]
August 12, 2023

ہندو خواتین کی محبت سے سجی – کراچی کی جھنڈا گلی

ہندو خواتین کی محبت سے گندھی جشنِ آزادی کی خوشیوں کا احوال جانیئے اس وڈیو میں  
August 10, 2023

خواب بیچ کر۔۔ فاقے تولتی۔۔ حیدرآباد کی ہندو خواتین کی کتھا

   (اشوک رامانی ) رات  کی تاریکی  ابھی چھٹتی بھی نہیں ۔۔۔ کہ وہ سینکروں کی تعداد میں  اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر زمانے کے گرم وسرد کا مقابلہ کرنے نکل پڑتی ہیں ۔ کہ ان کے پاس   نہ  تو  اچھے مستقبل کے خواب ہیں   اور  نہ خواب دیکھنے کے […]
August 4, 2023
لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں
(عائشہ خان) حجاب میں لپٹی  مریم  بڑی پھرتی سے اپنے ہاتھ پیر چلا رہی تھی، اس کا ہر انداز  اتنا  جارحانہ  تھا کہ  اپنے سامنے کھڑی حریف کو اس نے چند منٹوں میں ہی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔   مریم کو دیکھ کر کسی بھی عورت کے اندرمقابلے کا، […]
July 8, 2023

معاشرتی رکاوٹوں کو توڑتی لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں

کراچی کے علاقے لیاری میں پاکستان کی نوجوان لڑکیوں کا ایک باکسنگ کلب بھی ہے، جہاں صنف نازک اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیل دیکھیں اس وڈیو میں  
May 23, 2023

ویرو ۔ جبر کے خلاف ڈٹ جانے والی ۔ دستاویزی فلم

یہ دستاویزی فلم ایک باہمت پاکستانی ہندو عورت کی ظلم اورجبرکی زنجیروں کو توڑ کرتن تنہا آزادی حاصل کرنے کی داستان پرمبنی ہے۔ یہ فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد […]