یہ کہانی کراچی کے ایک ایسے صحت مرکز کی ہے جہاں علاج کے لیے جانے والوں سے دعائیں بطور فیس وصول کی جاتی ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں جاننے کے لئے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ
(اجے کمار) “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]
(پون کمار) سندھ دھرتی کے آسمان کا رنگ آج للت کو بہت کھلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا .جہاں اس نے اپنی زندگی کی چالیس سے زائد بہاریں گزار یں تھیں ۔ مشقت کی چکی میں پستے، زندگی کی بےیقینی نے اس کے چہرے پر جھریوں کا […]
(پون کمار) شہر کے پلو ں کے نیچے کپڑے دھوتی ، جھگیوں میں کھانا پکاتی ، ان خواتین کا تعلق ہے ،پاکستان کے سب سے زیادہ نظر اندازکیے جانے والی برادری سے۔ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی باگڑی برادری سندھ سمیت پاکستان کے ہر گوشے میں ہمیں […]
(سورج جےپال) میں تھرکے ریگستان کا باسی ہوں۔ یہاں گرمی کی حدت و خشک سالی، انسان اور جانور، دونوں کو ہی پیاس سے ہلکان اور بھوک سے بے حال کر دیتی ہے۔ قدرتی آفتیں بھی جیسے تھر کو اپناگھر ہی سمجھتی ہیں۔ کبھی یہاں قحط موت کا رقص کرے […]
(شیما صدیقی) کراچی کی تاریخ کا زکر ہو پارسی کمیونٹی کا نام نہ آئے کراچی کو مچھیروں کی بستی سے روشنیوں کا شہر بنانے میں جہاں برٹش راج نے اپنا کردار ادا کیا وہیں پارسی براداری مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ پارسی مذہب کو دنیا […]
( بلبیرسنگھ) میں پنجاب کے اس حصے میں سفر کر رہا تھا جہاں سورج تو غروب ہوتا ہے لیکن انسانیت، محبت اور رواداری کی روشنی بھی وہیں سے طلوع ہوتی ہے۔ اس سڑک پر دوڑتی گاڑی کے ساتھ ساتھ میرے دل کی رفتار بھی ہمیشہ تیز ہوجاتی […]
(ثناء انعام) برف پوش پہاڑوں کے دامن میں کھلے سیاہ گلاب ایک رنگین تہذب کا پتہ دیتے ہیں۔ میں نے کالے گلابوں کی، زندگی کے اجالوں سے بھرپور، نیلی آنکھیں دیکھیں تو شہری زندگی کے جھمیلوں کی جگہ سکون اور امیدوں کے دریچے کھل گئے۔ کالی لباس میں […]
(ثناء انعام) جتنے اس کے قدم اٹھتے۔۔۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی جاتی۔ بچپن سے جس ملک کو وہ دشمن کی سرزمین سمجھتا آیا، یہاں آنا اس کی سب سے بڑی خواہش بن گئی تھی۔۔ اور پھر مہینوں بعد اسکا انتظار ختم ہوا تھا ! بھارت کےہندو ہونے کے ناطے […]