(شعیب نظامی) انسانوں کے بارے میں مشہور کہاوت ہے کہ مر کر خاک ہو جانا ہے ، لیکن پاکستان میں لاکھوں مزدور جو بھٹوں پر کام کرتے ہیں وہ جیتے جی خاک ہوگئے ہیں، ان کا اوڑھنا بچھونا، کام کرنا سب خاک ہے۔ بھٹے پر کام کرنے والا خاندان […]
(میندھرو کاجھروی) سندھ کی شاہراہوں پر ۔۔۔ گدھوں پر سامان لادے ۔۔۔ ایک منزل سے دوسری منزل کی جانب نقل مکانی کرتے ایسے لوگ اکثر آپ نے دیکھے ہوں گے ۔ یہ سندھ کے وہ ہندو خانہ بدوش قبیلے ہیں جو صدیوں پرانی روایات اور ثقافت کا سفر طےکرتے […]
(اشوک رامانی) حسین دوشیزائیں نازک اور نفیس چوڑیاں بڑے ناز و نخرے سے پہنے اٹھکیلیاں کرتی نظر آتی ہیں لیکن کانچ کو خوبصورت شکل دےکر خوبصورت چوڑیاں بنانے والے اور ان کے ہاتھ ۔۔۔نازک اور نفیس نہیں۔ آگ سے کھیلتے ہاتھ ، زمانے کی سختیاں جھیلتے عادی بدن اور […]
(اشوک شرما) تیس سالہ ثناء خان زندگی میں کچھ بڑا کرنے کے نہ صرف خواب دیکھتی ہیں بلکہ اب وہ ان خوابوں کی بیوپاری ہیں جسے وہ اپنے جیسے ہر انسان کو بیچنا چاہتی ہیں ۔ ویسے اس کا آبائی تعلق تو سندھ کے علاقے شکار پور […]
(اشوک رامانی) حیدرآباد کی ستائیس سالہ چاندنی میگھواڑچھ ماہ قبل اغوا ہوئی۔ ان کی بھائی ونود کمار کے مطابق میری بہن کو ماتلی کے گاؤں جاڑکی کے باسی حمیر اور جمشید نے اغوا کیا،جس کے بعد ہم حالی روڈ تھانہ گئے مگر اغوا کا کیس داخل نہیں ہوا۔ چھ […]
ملکی ترقی کا ایک اہم ستون نجکاری ہے لیکن پاکستان میں اس کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہورہے ۔ ملک میں موجودہ نجکاری کی پالیسیاں مزدور طبقے پر منفیئ یا مثبت کس طرح کے اثرات رکھتی ہیں، جانئیے اس رپورٹ میں
اس فلم کی کہانی کلیان سنگھ نامی ایک شخص کی اپنے وطن پاکستان میں امن کی جستجو کے گرد گھومتی ہے۔ یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہدایات و پیشکش سبین آغا ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد تحقیق […]
پاکستان میں جبری تبدیلی مذیب کے قوانین تو موجود ہیں لیکن کیا ان کا موثر عملدرآمد بھی ہو رہا ہے؟ جبری شادیاں ۔ حقیقت ہیں یا فسانہ ؟ جانئے اس ٹاک شو میں چینل مہران ٹی وی ٹاک شو اڄ جي ڳالھہ میزبان ناز سہیٹو مہمان ماروی ایوان (سماجی […]
(اجے کمار) “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]