(اشوک رامانی ) مذہبی رواداری اور ثقافتی تنوع سندھ کی پہچان ہے۔ پاکستان کے اس صوبہ میں ہندوؤں کی سب سے زیادہ عبادگاہیں ہیں، جہاں کئی رسومات ادا کی جاتی ہیں، میلے لگتے ہیں اور ہر طرح کے تہوار منائے جاتے ہیں، جن میں مسلمان اور دیگر مذاہب کے […]
(نمرہ اکرم) میں کراچی کے پُرشور علاقے صدر میں صرف اس لیے موجودتھی کہ مجھے اپنی دوست کے لیے تحفہ لینا تھا لیکن ایسا تحفہ جو عام تحائف سے تھوڑا ہٹ کر ہو ۔ جیسے ہی میں نے اُس گلی میں قدم رکھا سارا شور و غل کہیں […]
(اشوک رامانی) دنیا میں جہاں جہاں بھی فٹ پاتھ بنے ہوئےہیں، وہاں سے گزرتے ہوئے لوگوں کےقدموں کی چاپ اورباتیں تو سنائی دیتی ہیں لیکن انہی فٹ پاتھ پر کچھ لوگ اپنی پوری زندگیاں بسرکر دیتے ہیں، ان کا رزق، ان کا مسکن ، ان کا گھریہی فٹ پاتھ […]
ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
(نمرہ اکرام) پاکستان میں بہت قدیم اورتاریخی شہر موجود ہیں لیکن صوبہ پنجاب میں ایک ایسا شہر بھی ہے جو تقریبا دو ہزار چار سو سال پرانا ہے ۔ اس کے بارے میں دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ یہ علاقہ 500 قبلِ مسیح سے یہاں […]
(نمرہ اکرم) میں ساڑھے چھ سو سال پرانے اس قبرستان میں کھڑی تھی، میری نظروں کے سامنے دور دور تک اونچی اونچی خوبصورت قبریں تھیں ۔قبریں اور وہ بھی خوبصورت، جی! ان کے انوکھے پن نے مجھے بے پناہ حیرت میں ڈال دیا […]
(نمرہ اکرم) کراچی کی اس تاریخی گلی میں پیدل چلتے دکانداروں اور گاہکوں کا شور اور مسلسل ٹھک ٹھک کی آوازیںمیرے کانوں میں پڑ رہی تھیں لیکن میرے ذہن کے نہاں خانوں میں کلاسیکل موسیقی کی دھنیں گونج رہی تھیں۔ نصف صدی پہلے یہاں پر آباد […]
آئیے! چوکنڈی قبرستان کے مسحور کن سفر پر ہمارے ساتھ چلیں ، جہاں کی منفرد قبریں 15ویں اور 18ویں صدی کے سندھ اور بلوچستان کی دلچسپ کہانیاں سناتی ہیں ریسرچ اور اسکرپٹ: نمرہ اکرم کیمرہ مین: محمد زاہد