(غلام مصطفیٰ ) اپنی ذات کی گہرائیوں میں گم ، سفید لمبی گھیر دار عباوں میں ملبوس ۔۔ بند آنکھوں اور روشن دل رکھنے والے والے درویش ۔۔ ایک مخصوص لے پر یکسانیت سے گردش کر رہے ہیں ۔ جیسے تیز بہتے ہوئے دریا میں کئی […]
حرشہ دولت میں کراچی میں پیدا ہوئی اور ایک ہندو گھرانے میں تربیت پائی۔ اسکول سے لے کر کالج تک میرے ہندو دوستوں کے ساتھ ساتھ کئی عیسائی اور مسلمان دوست بھی رہے لیکن آج کا دن میرے لیے بہت الگ سا تھا۔ آج پہلی دفعہ ایسا […]
(شیما صدیقی) کراچی کی تاریخ کا زکر ہو پارسی کمیونٹی کا نام نہ آئے کراچی کو مچھیروں کی بستی سے روشنیوں کا شہر بنانے میں جہاں برٹش راج نے اپنا کردار ادا کیا وہیں پارسی براداری مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ پارسی مذہب کو دنیا […]
(ثناء انعام) برف پوش پہاڑوں کے دامن میں کھلے سیاہ گلاب ایک رنگین تہذب کا پتہ دیتے ہیں۔ میں نے کالے گلابوں کی، زندگی کے اجالوں سے بھرپور، نیلی آنکھیں دیکھیں تو شہری زندگی کے جھمیلوں کی جگہ سکون اور امیدوں کے دریچے کھل گئے۔ کالی لباس میں […]
(ثناء انعام) جتنے اس کے قدم اٹھتے۔۔۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی جاتی۔ بچپن سے جس ملک کو وہ دشمن کی سرزمین سمجھتا آیا، یہاں آنا اس کی سب سے بڑی خواہش بن گئی تھی۔۔ اور پھر مہینوں بعد اسکا انتظار ختم ہوا تھا ! بھارت کےہندو ہونے کے ناطے […]
(ثنا انعام) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں 1961 کے بعد جولائی2022 میں سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ملک بھر میں معمول سے 181 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں ، 1961 کے بعد جولائی میں سب سے زیادہ […]