کراچی کی سیدہ علشبہ امین الدین ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہیں مگر آرٹ اور بزنس کی دنیا میں کیسے نام کما رہی ہیں، دکھیں اس رپورٹ میں رپورٹ عائشہ خان کیمرہ مین محمد زاہد
ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
ملکی ترقی کا ایک اہم ستون نجکاری ہے لیکن پاکستان میں اس کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہورہے ۔ ملک میں موجودہ نجکاری کی پالیسیاں مزدور طبقے پر منفیئ یا مثبت کس طرح کے اثرات رکھتی ہیں، جانئیے اس رپورٹ میں
آئیے! چوکنڈی قبرستان کے مسحور کن سفر پر ہمارے ساتھ چلیں ، جہاں کی منفرد قبریں 15ویں اور 18ویں صدی کے سندھ اور بلوچستان کی دلچسپ کہانیاں سناتی ہیں ریسرچ اور اسکرپٹ: نمرہ اکرم کیمرہ مین: محمد زاہد
جانئے اسپشل ایتھلیٹ سفیرعابد کے ناقابل یقین سفر کے بارے میں، جو ورلڈ گیمز برلن 2023 سمیت بین الاقوامی مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت کر مثالی ہیرو بن چکے ہیں۔