وڈیوز

May 9, 2023

دستاویزی فلم – اوڈیرو لعل – اتحاد اور بقائے باہمی کی علامت

دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے ی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل”  جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مسجد اور مندر آباد ہیں
May 9, 2023

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں میڈیا کا کردار

میڈیا بین المذاہب خلیج کو ختم کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ کردار مجموعی ہے جو صحافیوں، دستاویزی فلمساز، فنکار، ادکار، یا سیٹزن جرنلسٹ ہوں، سب ہی کو نبھانا ہے۔ نوجوان بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے جاننے کے لئے دیکھئے […]
May 8, 2023

دستاویزی فلم – کھیل برائے امن

دستاویزی فلم SPORTS FOR PEACEہے نوجوان امن سفیروں کی۔ان کا ایک ہی خواب ہے،امن کے لیے اسکور کرنا! اس متحرک ٹیم کی کاوشوں پر روشنی ڈالتی دیکھئے یہ دستاویزی فلم    
May 8, 2023

امن کے فروغ میں سرحد پار انٹرٹینمنٹ اور کھیلوں کا کردار

کھیلوں اور انٹرٹینمنٹ کے ذریعے رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے پیغام کو عام کیسے کیا جاسکتا ہے، پاکستانی نوجوان اس میں کیا کردار ادا کر رہےہیں، جاننے کے لیے دیکھیں یہ ٹاک شو یو ٹیوب چینل Rana Uzair Speaks میزبان: رانا عزیر مہمان: تابان ظفر (صحافی/تجزیہ کار) حافظ […]
May 7, 2023

پرامن بقائے باہمی کے رنگوں سے سجا کراچی کا فٹ پاتھ

کراچی: پاکستان کا دل جہاں خواتین حکمرانی کرتی ہیں” رنگین ساڑیوں میں ملبوس،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین خشک پھلوں کی دکانیں چلاتی ہیں۔ یہ ویڈیو کراچی میں تنوع اور ہم آہنگی کی خوبصورتی کو روشن کرتی ہے
May 6, 2023

رنگِ امن – آفیشیل ٹریلر

پاکستان کی نوجوان لڑکیوں کے ایک گروپ کے بارے میں ایک مختصر دستاویزی فلم جو دنیا کو امن کے رنگوں سے رنگ رہی ہے۔ یہ فلم چھ دستاویزی فلموں کے تخلیقی سلسلے کا حصہ ہے جو نوجوانوں اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے میں ان کے کردار پر […]
May 6, 2023

کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر

کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر دیکھیے پرزم میڈیا پروڈکشنز نوجوان سفیران امن نے سجایا کھیلوں کا ایک میلہ جس میں امن کا حصول ہی اصل جیت قرار پایا۔ یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ آپ جلد […]
April 30, 2023

ہمیں کھلے دماغ سے مختلف عقیدوں کے لوگوں کو قبول کرنا ہے – محمد سلیم

 سنئے نوجون رہنما رہنما محمد سلیم کو جو بتا رہے ہیں  کہ پروجیکٹ ‘یوتھ فار ہیومینٹی’ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان کیسے دورمیاں ختم کر رہا ہے
April 28, 2023

کراچی کے تعمیراتی ورثے میں اقلیتوں کا کردار

ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتےکہ شہرِکراچی کی خوبصورت تاریخی عمارتوں کے ڈیزائن اور تعمیرات میں پارسی، ہندو اور یہودی معماروں کا اہم کردار رہا ہے۔ یہاں بسنے والی اقلیتوں کی کراچی سے محبت اور کراچی کی تعمیر میں ان کے کردار کو جاننے کے لیے دیکھیں یہ […]
April 17, 2023

نوجوان ذہنوں میں ڈیجیٹل میڈیاکےذریعےمثبت تبدیلی لاناحنا الیاس کامشن

یوتھ فار ہیومینٹی پراجیکٹ کس طرح نوجوانوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے امن اور سماجی بیداری کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جانئے ماہرِ تعلیم حناالیاس سے