کراچی کا علاقہ لیاری جہاں آپ کو ملتے ہیں ثقافت کے رنگ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے۔ یہاں بستے ہیں ہندو بھی، عیسائی بھی اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ذکری کمیونٹی بھی۔ فن مصوری سے مزین لیاری میں موجود امن کی یہ دیوار یہاں کے نوجوانوں کا وہ […]
دیوالی روشنی کی اندھیرے پر فتح کا دن مانا جاتا ہے۔ ہندو برادری ان پھولوں میں سے ایک ہے جو پاکستان میں مختلف مذاہب کے گلدستے میں موجود ہیں۔ ہم جتنے زیادہ دیے روشن کریں گے،اندھیرا اتنا ہی دور ہوتا رہے گا۔ Video Courtesy: Anna Tarazevich (Candle) Shashank Sharma (Fire […]
ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، آکاش گجر اور پون گجرنے کمر باندھی اورسیلاب کی حشر سامانیوں میں ڈوبتے ابھرتے سندھ باسیوں کی مدد کے لئے نکل کھڑے ہوئے۔ دونوں ہی دھن کے پکےہیں۔ گائوں بندی، گنبے جو دڑو، ڈھورو نارو ڈھرو، بھیل پاڑا اور سعید کی […]
کیا آپ جانتے ہیں؟ کراچی میں ایک ایسی صلیب موجود ہے جو بلٹ پروف اور بم پروف ہے؟ اسے ایشیا کی سب سے بڑی صلیب ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اس کی تعمیر میں کئی مسلمان مزدوروں نے بھی حصہ لیا۔
Who do we worship? Why do we worship? Does who and why even matter? We may practice different faiths but the essence is always one۔ #InterfaithHarmony #youthforhumanity #PeacefulCoexistence #peace #Pakistan #IamPakistan