چمن لال ایک سماجی کارکن ہیں جو اقلیتوں کے لیے مساوی حقوق اور امن کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔ چمن لال سماج سیوا فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں اور “گلوبل یوتھ کلان” کے سفیر بھی ہیں۔ چمن پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو کس طرح بااختیار بنانا چاہتے ہیں، ۔ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں