موسیقی، آرٹ، اور ثقافتی سرگرمیاں مختلف مذاہب کے افراد کو اکٹھا کر سکتی ہیں۔ ان سرگرمیوں میں حصہ لینے سے انسان کے تعلق اور تعاون کی قدرتی ضرورت کو تقویت ملتی ہے۔ پرفارمنگ آرٹس پاکستانیوں کو اکٹھا کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو بہتر بنانے کا ذریعہ کیسے بن سکتے ہیں دیکھیں اس ٹاک شو میں