کراچی کی گلیوں میں چھپی ہوئی کمیون آرٹسٹ کالونی جہاں باصلاحیت فنکاروں، فلم سازوں، موسیقاروں، فیشن ڈیزائنرز اور پرفارمنگ آرٹسٹ کوکسی بھی قسم کے امتیاز سے بالاتر ہوکر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ یہاں پنپنے والی رنگوں اور محبتوں کی کہانی سنتے ہیں اس جگہ کے بانی یوسف بشیر قریشی سے