آج کے پاکستان میں انڈس تہذیب امن کے قیام میں کیا کردار ادا کرسکتی ہے اور نوجوان اس تہذیب کو امن کے فروغ کیلئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں، جاننئے کے لیے دیکھیے یہ ٹاک شو۔
چینل: چینل 5
پروگرام: ںاشتے کے ساتھ
میزبان: اسد نوید
مہمان: کلیان سنگھ (سکھ اسکالر)