#IamPakistani #PakistanisHome #IamPakistan #InterfaithHarmony #CommonGround #friendship #Sanghar #Sindh

April 7, 2023

مسلمانوں اور سکھوں کو متحد کرنے والا سرحد پر واقع مزار

پاکستان سکھوں کے کچھ مقدس مقامات کا گھر ہے۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور مزاربھی ان میں سے ایک ہے۔ یہ ایک تاریخی راہداری بھی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے نارووال میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کوسیدھے مزار تک آسان ویزا اور رسائی کی اجازت دیتا ہے۔ #darbarSahib
April 6, 2023

تنازعات کے حل، صبر و تحمل پر نوجوان رہنما حنا بخاری کی گفتگو

اس ویڈیو میں، یوتھ لیڈر حنا بخاری پاکستان میں یوتھ فار ہیومینٹی پروجیکٹ کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کر رہی ہیں۔ اس پروجیکٹ کے ذریعے وہ پاکستان میں موجود ؐمختلف ثقافتوں اور مذاہب کے بارے میں سمجھنے ؐیں کامیاب ہوئی ہیں۔
March 28, 2023

پاکستانی نوجوانوں کا امن کے فروغ میں کردار اور درپیش چیلنجز

پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مثبت استعمال کرتے ہوئے، امن کے سفیر کی حیثیت سے انسان دوستی کی شاندار مثالیں قائم کر سکتے ہیں۔ یہ نوجوان امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے میں مزید کیا کردار ادا کر سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھئے یہ ٹاک شو۔
March 2, 2023

مثبت سماجی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے رہنما شاہد رحیم کا نوجوانوں کو پیغام

پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے اور ان کو امن و محبت کی راہ دکھانے والے رہنما شاہد رحیم کو سنیں کہ نوجوان کس طرح معاشرے میں مثبت تبدیلی کو فروغ دے سکتے ہیں۔
October 10, 2022

ہندو اور مسلمان کے درمیان پچیس سال سے پنپتی دوستی کی کتھا