#Peace #Peacebuilder

April 30, 2023

ہمیں کھلے دماغ سے مختلف عقیدوں کے لوگوں کو قبول کرنا ہے – محمد سلیم

 سنئے نوجون رہنما رہنما محمد سلیم کو جو بتا رہے ہیں  کہ پروجیکٹ ‘یوتھ فار ہیومینٹی’ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان کیسے دورمیاں ختم کر رہا ہے
April 29, 2023

شعبہ صحت میں پاکستانی مسیحی بھائیوں کا کردار

    (زین العابدین)   میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ  برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی  میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
April 28, 2023

کراچی کے تعمیراتی ورثے میں اقلیتوں کا کردار

ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتےکہ شہرِکراچی کی خوبصورت تاریخی عمارتوں کے ڈیزائن اور تعمیرات میں پارسی، ہندو اور یہودی معماروں کا اہم کردار رہا ہے۔ یہاں بسنے والی اقلیتوں کی کراچی سے محبت اور کراچی کی تعمیر میں ان کے کردار کو جاننے کے لیے دیکھیں یہ […]
April 11, 2023

کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر

   (پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج  اسی  جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
April 6, 2023

تنازعات کے حل، صبر و تحمل پر نوجوان رہنما حنا بخاری کی گفتگو

اس ویڈیو میں، یوتھ لیڈر حنا بخاری پاکستان میں یوتھ فار ہیومینٹی پروجیکٹ کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کر رہی ہیں۔ اس پروجیکٹ کے ذریعے وہ پاکستان میں موجود ؐمختلف ثقافتوں اور مذاہب کے بارے میں سمجھنے ؐیں کامیاب ہوئی ہیں۔
March 11, 2023

تنوع کو اپنانا معاشرے میں اتحاد کو فروغ دے سکتا ہے – ارسلان خالد کریم

سنیے یوتھ لیڈرارسلان خالد کو، جو افہام و تفہیم کے ذریعے عوام میں مشترکات کو پہچاننے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں۔
March 11, 2023

تنوع اور شمولیت نوجوانوں کی طاقت ہے۔ زاہد اعوان (نیکٹا)

پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان  یوتھ فار ہیومانٹی  منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
March 8, 2023

کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی

دوستی کی ڈور سے بندھے دو دوستوں کی ایسی کہانی جو پر امن بقائے باہمی کی زندہ مثال ہیں۔۔۔۔ دیکھیے کراچی کے وشنو اور سجاد کی کہانی  
March 3, 2023

معاشرے میں برداشت سے ہم آہنگی جنم لیتی ہے۔ مگھن سنگھ

آپ کمیونٹی میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں، جانیے نوجوان رہنمامگھن سنگھ سے  
March 2, 2023

مثبت سماجی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے رہنما شاہد رحیم کا نوجوانوں کو پیغام

پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے اور ان کو امن و محبت کی راہ دکھانے والے رہنما شاہد رحیم کو سنیں کہ نوجوان کس طرح معاشرے میں مثبت تبدیلی کو فروغ دے سکتے ہیں۔