(زین العابدین) میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
(سبین آغا) عید کا وی لاگ ریکارڈ کرنا چاہ رہی تھی کے چاند کی دید کے ساتھ کچھ احوال عید بتائوں گی۔ کچھ ایسی عمدہ تحریرہو کہ دیدارچاند کی نویدعید کے ساتھ جڑت کا رنگ چوکھا آجائے۔ امن کے متلاشی نجوانوں کے اس فیس بکی صفحے کی مالکن ثنا انعام […]
(پریسا آفرین) کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کی کچی آبادی میں محبت کا گھر موجود ہے؟ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا۔ آج اسی جگہ کی میں آپ کو سیر کراوں گی۔ میں نے جب بھی “لیاری” کا نام سنا تو سب سے پہلے جو چیز ذہن میں […]
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
دریائے سندھ میں قائم سادھو بیلہ دنیا بھر کے ہندوؤں کے لیے نہایت مقدس ہے۔ یہ جگہ اب تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔سادھو بیلا کے بارے میں مزید دیکھیے اس وڈیو میں
پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے اور ان کو امن و محبت کی راہ دکھانے والے رہنما شاہد رحیم کو سنیں کہ نوجوان کس طرح معاشرے میں مثبت تبدیلی کو فروغ دے سکتے ہیں۔
دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے میں جلد آنے والی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل” جہاں ایک ہی چھت کے نیچے ایک مسجد اور ایک مندر آباد ہیں
(اجے کمار) “میں خوش ہوں کہ مجھے بھی انسان سمجھا جا رہا ہے”۔ سننے میں تو ایک عام سا جملہ ہے مگر پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قبولیت کا درجہ پانے والے خواجہ سرا رمل علی کے ان الفاظ میں کتنی گہرائی اور تکلیف کا عنصر ہے یہی سوچتے […]