#IamPakistani

February 7, 2023

مذہبی فرق کو مثبت انداز میں اپنانے والا پاکستانی نوجوان

ایک ایسا نوجوان جو پاکستانی معاشرے میں تنوع کو مثبت جان کرنو جوانوں میں تبدیلی اور دوسروں سے سیکھنے کے عمل کو فروغ دے رہے ہیں، مزید جاننے کے لیے دیکھیں یہ وڈیو  
January 21, 2023

امن و رواداری کا پیغام پھیلانے والا نوجوان مذہبی اسکالر

احمدفاطمی ایک بہادر مذہبی اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں۔ احمدپاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں دکیھیں اس وڈیو میں  
January 20, 2023

شہرِ کراچی کی دیواروں پر امن کے رنگ بکھیرنے والی خاتون

ملیے نازیہ بلوچ سے جو امن و یکجہتی کا پیغام منفرد انداز میں عوام تک پہنچا رہی ہیں
January 20, 2023

جبری قید سے آزادی کی ہیرو ۔۔۔ایک ہندو خاتون

     (پون کمار)   سندھ دھرتی کے  آسمان کا رنگ آج للت  کو بہت کھلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا  .جہاں اس نے اپنی زندگی کی چالیس سے زائد بہاریں گزار یں تھیں ۔ مشقت کی چکی میں پستے، زندگی کی بےیقینی نے اس کے چہرے پر  جھریوں کا […]
January 19, 2023

مسکراہٹیں بکھیرتی ، امن کے گیت گاتی ۔ کراچی کی یوتھ لیڈر

زہرہ شالوانی پاکستانی معاشرے کے بدلتے ہوئے انداز کو سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کے  مختلف طریقوں کو فروغ دے رہی ہیں۔ زہرہ کیسے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جوڑنے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں، دیکھیے یہ رپورٹ  
January 4, 2023

نوجوان خاتون وکیل اور قانونی و سماجی آگاہی کا مشن

اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنےوالی سحرش سلامت کا دل ہر پاکستانی کے لیے دھڑکتا ہے۔ سحرش کس طرح ہر ہم وطنوں کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھانا چاہتی ہیں، دیکھیں اس وڈیو میں  
January 4, 2023

پر امن پاکستان کیلئے کوشاں – نوجوان سماجی کارکن

پرجوش سماجی کارکن، سمیر علی خان ان چند نوجوانوں میں سے ہیں جو بہتر پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔ سمیر کے امن سفر کے بارے میں جانیئے اس وڈیو میں
January 2, 2023

پاکستان میں کرسمس کے رنگ

  پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں نے کس طرح مل کرمسیحی تہوار کرسمس منایا، دیکھیے اس وڈیو میں    
December 14, 2022

وادی کیلاش امن و محبت کا گہوراہ

پاکستان میں بھائی چارے کی ایسی مثالی جگہ جہاں یہ جانچنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون کیلاشی ہے اور کون مسلمان۔