#CommonGround

May 9, 2023

دستاویزی فلم – اوڈیرو لعل – اتحاد اور بقائے باہمی کی علامت

دیکھئے سندھ کے قلب میں واقع ایک صوفی بزرگ کے مزار کے بارے ی دستاویزی فلم “اوڈیرو لعل”  جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مسجد اور مندر آباد ہیں
May 9, 2023

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں میڈیا کا کردار

میڈیا بین المذاہب خلیج کو ختم کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ کردار مجموعی ہے جو صحافیوں، دستاویزی فلمساز، فنکار، ادکار، یا سیٹزن جرنلسٹ ہوں، سب ہی کو نبھانا ہے۔ نوجوان بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے جاننے کے لئے دیکھئے […]
May 8, 2023

امن کے فروغ میں سرحد پار انٹرٹینمنٹ اور کھیلوں کا کردار

کھیلوں اور انٹرٹینمنٹ کے ذریعے رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے پیغام کو عام کیسے کیا جاسکتا ہے، پاکستانی نوجوان اس میں کیا کردار ادا کر رہےہیں، جاننے کے لیے دیکھیں یہ ٹاک شو یو ٹیوب چینل Rana Uzair Speaks میزبان: رانا عزیر مہمان: تابان ظفر (صحافی/تجزیہ کار) حافظ […]
May 5, 2023

مذہب سے بڑی ہے انسانیت

   (سعدیہ مظہر )   یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
April 30, 2023

ہمیں کھلے دماغ سے مختلف عقیدوں کے لوگوں کو قبول کرنا ہے – محمد سلیم

 سنئے نوجون رہنما رہنما محمد سلیم کو جو بتا رہے ہیں  کہ پروجیکٹ ‘یوتھ فار ہیومینٹی’ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان کیسے دورمیاں ختم کر رہا ہے
April 29, 2023

شعبہ صحت میں پاکستانی مسیحی بھائیوں کا کردار

    (زین العابدین)   میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ  برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی  میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
April 6, 2023

کراچی میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا سمندر – ہندو ڈاکٹرزکی بےمثال خدمات

یہ کہانی کراچی کے ایک ایسے صحت مرکز کی ہے جہاں علاج کے لیے جانے والوں سے دعائیں بطور فیس وصول کی جاتی ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں جاننے کے لئے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ
March 11, 2023

تنوع کو اپنانا معاشرے میں اتحاد کو فروغ دے سکتا ہے – ارسلان خالد کریم

سنیے یوتھ لیڈرارسلان خالد کو، جو افہام و تفہیم کے ذریعے عوام میں مشترکات کو پہچاننے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں۔
March 11, 2023

تنوع اور شمولیت نوجوانوں کی طاقت ہے۔ زاہد اعوان (نیکٹا)

پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان  یوتھ فار ہیومانٹی  منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
March 7, 2023

ہولی پر پاکستانی نوجوان بزرگوں کے ساتھ محبت کے رنگ گھول تے ہوئے

ہولی! جب لوگ اختلافات بھلا کر ہم آہنگی کا جشن منانے اکٹھےہوتے ہیں۔پاکستانی نوجوان کیسےبزرگوں کے ساتھ محبت کے رنگ گھول رہے ہیں، دیکھیں اس وڈیو میں