(اشوک رامانی) دنیا میں جہاں جہاں بھی فٹ پاتھ بنے ہوئےہیں، وہاں سے گزرتے ہوئے لوگوں کےقدموں کی چاپ اورباتیں تو سنائی دیتی ہیں لیکن انہی فٹ پاتھ پر کچھ لوگ اپنی پوری زندگیاں بسرکر دیتے ہیں، ان کا رزق، ان کا مسکن ، ان کا گھریہی فٹ پاتھ […]
ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
آئیے! چوکنڈی قبرستان کے مسحور کن سفر پر ہمارے ساتھ چلیں ، جہاں کی منفرد قبریں 15ویں اور 18ویں صدی کے سندھ اور بلوچستان کی دلچسپ کہانیاں سناتی ہیں ریسرچ اور اسکرپٹ: نمرہ اکرم کیمرہ مین: محمد زاہد