(اشوک رامانی) جیسے ہی محرم کا چاند نظر آتا ہے، حیدرآباد میں جامشورو روڈ پہ آباد گاؤں کولہی گوٹھ میں آباد ہندو مرد، خواتین اور بچے خاص قسم کے کھولنے بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ یہ تمام تر تیاریاں چھ ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں مگر […]
کراچی: پاکستان کا دل جہاں خواتین حکمرانی کرتی ہیں” رنگین ساڑیوں میں ملبوس،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین خشک پھلوں کی دکانیں چلاتی ہیں۔ یہ ویڈیو کراچی میں تنوع اور ہم آہنگی کی خوبصورتی کو روشن کرتی ہے
پاکستان کی نوجوان لڑکیوں کے ایک گروپ کے بارے میں ایک مختصر دستاویزی فلم جو دنیا کو امن کے رنگوں سے رنگ رہی ہے۔ یہ فلم چھ دستاویزی فلموں کے تخلیقی سلسلے کا حصہ ہے جو نوجوانوں اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے میں ان کے کردار پر […]
(سعدیہ مظہر ) یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
(زین العابدین) میری عمر اس وقت انیس سال تھی، جب میرے محلے میں ایک لڑکے کو،جس کی عمر تقریباً چودہ برس تھی، پیٹ میں شدید درد اٹھا، اس پریشانی میں وہ اپنے گھر میں اکیلا تھا اس لیےمیں نے اس کے رونے کی آواز سنی تو میں […]
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان یوتھ فار ہیومانٹی منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں
(حرشہ دولت) میں اکثر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی کہانیوں کی تلاش میں ہر ایک سے پوچھتی رہتی ہوں کہ کیا ان کے پاس ایسی کہانیاں ہیں جن کا میں احاطہ کر سکوں۔ اگرچہ یہ گفتگو کافی عجیب ہے، لیکن یہ ان چند موقعوں میں سے ایک […]