#Karachi

September 6, 2023

کراچی کا تاج محل

ایک تاج محل بناوایا تھا مغل بادشاہ نے اپنی محبوب ملک ممتاز کی یاد میں اور ایک تاج محل 1933 میں تاجر رائے بہادر شیورتن موہٹہ نے اپنی بیوی کو مرنے سے بچانے کے لیے کراچی کے ساحل پر بنوایا۔ آئیے شاندار تاریخ سے سجی اس عمارت میں گھومتے ہیں
August 17, 2023

صاف ستھرے کراچی کا خواب کیسے پورا ہوگا؟

ہر صبح کراچی میں 12،000 سے 14،000 ٹن کچرے کا اضافہ ہوتا ہے جسے اٹھانے والا کوئی نہیں۔ عوام کو اس گندگی سے کیسے نجات مل سکتی ہے، دیکھیں یہ رپورٹ  
August 9, 2023

نجکای اور عوامی قرض پالیسی پاکستانیوں کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟

ملکی ترقی کا ایک اہم ستون نجکاری ہے لیکن پاکستان میں اس کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہورہے ۔ ملک  میں موجودہ نجکاری  کی پالیسیاں  مزدور طبقے  پر  منفیئ یا مثبت کس طرح  کے اثرات رکھتی ہیں، جانئیے اس رپورٹ میں    
August 8, 2023

موسیقی کی سنہری یادوں کو سمیٹے- کراچی کا قدیم میوزک ہاؤس

    (نمرہ اکرم)     کراچی کی اس تاریخی گلی میں پیدل چلتے دکانداروں اور گاہکوں کا شور اور مسلسل ٹھک ٹھک کی آوازیںمیرے کانوں میں پڑ رہی تھیں لیکن میرے ذہن کے نہاں خانوں میں کلاسیکل موسیقی کی دھنیں گونج رہی تھیں۔   نصف صدی پہلے یہاں پر آباد […]
August 4, 2023
لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں
(عائشہ خان) حجاب میں لپٹی  مریم  بڑی پھرتی سے اپنے ہاتھ پیر چلا رہی تھی، اس کا ہر انداز  اتنا  جارحانہ  تھا کہ  اپنے سامنے کھڑی حریف کو اس نے چند منٹوں میں ہی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔   مریم کو دیکھ کر کسی بھی عورت کے اندرمقابلے کا، […]
August 2, 2023

صدیوں پرانی تاریخی کہانیاں سناتا چوکنڈی قبرستان

آئیے! چوکنڈی قبرستان کے مسحور کن سفر پر ہمارے ساتھ چلیں ، جہاں کی منفرد قبریں 15ویں اور 18ویں صدی کے سندھ اور بلوچستان کی دلچسپ کہانیاں سناتی ہیں ریسرچ اور اسکرپٹ: نمرہ اکرم کیمرہ مین: محمد زاہد    
June 23, 2023

پاکستانی سینما کے بدلتے رنگ، پرویز بھٹی کے سنگ

آئیے، کراچی کے مشہور سینمابورڈ پینٹر پرویز بھٹی کی دلفریب دنیا میں قدم رکھیں،جہاں وہ آپ کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگوں کی دنیا کے سفر پر لے جائیں گے۔ اسٹوری/اسکرپٹ پریسا آفرین ایڈیٹنگ محمد زاہد پروڈکشن ثناء انعام ایکزیکیوٹوو پروڈیوسر غلام مصطفیٰ زبان اردو ترجمہ انگریزی پیشکش پرزم […]
May 18, 2023

ہندوکاروباری خواتین – ثقافت کی امین

    (زین العابدین)   مردوں کے زیرِ اثر معاشرے میں یہ خواتین کئی دہائیوں سے فٹ پاتھ کو دکان بنائے بیٹھی ہیں اور یہاں میوہ بیچتی آ رہی ہیں ۔اسی لیے میں نے سوچا کے ان سے بات کرنی چاہیے، ان کو جاننا چاہئے کہ وہ کیسے یہاں کاروبار […]
May 7, 2023

پرامن بقائے باہمی کے رنگوں سے سجا کراچی کا فٹ پاتھ

کراچی: پاکستان کا دل جہاں خواتین حکمرانی کرتی ہیں” رنگین ساڑیوں میں ملبوس،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین خشک پھلوں کی دکانیں چلاتی ہیں۔ یہ ویڈیو کراچی میں تنوع اور ہم آہنگی کی خوبصورتی کو روشن کرتی ہے
May 6, 2023

کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر

کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر دیکھیے پرزم میڈیا پروڈکشنز نوجوان سفیران امن نے سجایا کھیلوں کا ایک میلہ جس میں امن کا حصول ہی اصل جیت قرار پایا۔ یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔ آپ جلد […]