#Muslim

May 19, 2023

ترانہ امن ۔ دستاویزی فلم

اس دلچسپ دستاویزی فلم میں دیکھیں پاکستانی نوجوانوں کا امن کی جانب سفر، جو موسیقی کی عالمگیر زبان کے ذریعے امن اور یکجہتی کے فروغ  دے رہے ہیں۔  
May 5, 2023

مذہب سے بڑی ہے انسانیت

   (سعدیہ مظہر )   یہ 2019 کی بات جب مجھے نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی جانب سے ایک صحافتی فیلو شپ کے لیے پاکستان سے چنا گیا۔ ایشین جرنلزم فیلو شپ کے اس تین ماہ کے پروگرام میں تقریبا 16 ایشیائی ممالک سے صحافیوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ […]
April 21, 2023

چاند کی دید اورنویدِعید

(سبین آغا) عید کا وی لاگ ریکارڈ کرنا چاہ رہی تھی کے چاند کی دید کے ساتھ کچھ احوال عید بتائوں گی۔  کچھ ایسی عمدہ تحریرہو کہ دیدارچاند کی نویدعید کے ساتھ جڑت کا رنگ چوکھا آجائے۔ امن کے متلاشی نجوانوں کے اس فیس بکی صفحے کی مالکن ثنا انعام […]
March 11, 2023

تنوع اور شمولیت نوجوانوں کی طاقت ہے۔ زاہد اعوان (نیکٹا)

پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نمائندے زاہد اعوان  یوتھ فار ہیومانٹی  منصوبے کو وسعت دینے اور باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینے کے لیے نوجوانوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ان کے خیالات جانیے اس وڈیو میں