سیلاب میں گھرے سندھ سے آیا محبتوں بھرا پوسٹ کارڈ

میں چاہتا ہوں کہ مسیحی برادری یہ صلیب دیکھے اور پاکستان میں رہے؛ پرویز ہنری گل
October 17, 2022
انسانی وسائل اور پاکستانی قوم
October 19, 2022

سیلاب میں گھرے سندھ سے آیا محبتوں بھرا پوسٹ کارڈ

 

ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، آکاش گجر اور پون گجرنے کمر باندھی اورسیلاب کی حشر سامانیوں میں ڈوبتے ابھرتے سندھ باسیوں کی مدد کے لئے نکل کھڑے ہوئے۔
دونوں ہی دھن کے پکےہیں۔ گائوں بندی، گنبے جو دڑو، ڈھورو نارو ڈھرو، بھیل پاڑا اور سعید کی سکھ سمیت کئی علاقوں میں کام کیا۔
اس پوسٹ کارڈ کے ذریعے آپ کو بھی لیے چلتے ہیں ان کی بے لوث خدمت کے ورچوئل ٹور پر۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *